English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unfeelingness Noun بے حسی ۔ سنگ دلی ۔ بے دردی ۔
Unfeigned Adjective بے تصنع ۔ بے بناوٹ ۔ سچّا ۔ سچ مچ کا ۔
Unfeignedly Adverb بغیر تصنع کے ۔ درحقیقت ۔ پُر خلوص طور پر ۔
Unfeigning Adjective تصنع نہ کرنے والا ۔ بناوٹ سے پاک ۔
Unfeigningly Adverb بغیر تصنع کے ۔ بغیر بناوٹ کے ۔ پُر خلوص طور پر ۔
Unfellowed Adjective (یونیورسٹی کی) مجلس رفقاء کی رُکنیت سے ہٹایا یا خارج کیا ہوا ۔
Unfelt Adjective جسے محسوس نہ کیا گیا ہو ۔ جس کا پتہ نہ چلے ۔ جس کی ضرورت نہ پیش آئی ہو ۔
Unfeminine Adjective غیر انسانی ، غیر نسوانی ۔
Unfeminineness Adjective خلاف نسائیت ہونا ۔ عورتوں کی سیرت یا طریقے کے خلاف ہونا ۔
Unfemininity Noun غیر نسوانیت ۔ عورتوں کے خصائل کے بغیر ۔ عورتوں کی خصوصیت نہ رکھنے والا ۔
Unfence Verb احاطہ یا دیوار بنانا ۔
Unfenced Adjective باڑ یا احاطے کے بغیر ۔ غیر محفوظ ۔ وہ جگہ جہاں تحفظ نہ ہو ۔ بغیر کسی چار دیواری کے ۔
Unfermented Adjective غیر خمیر شدہ ۔ جس میں خمیر نہ اٹھا ہو ۔ بے خمیرہ ۔
Unfermented bread Noun فطیری روٹی
Unfertile Adjective غیر زرخیز ۔ بنجر ۔
Unfertilized Adjective جس میں کھاد نہ ڈالی گئی ہو ۔ جو بارور نہ ہوا ہو ۔ جس کو بارور کرنے کے لیے کوئی عمل نہ کیا گیا ہو ۔
Unfetter Verb بیڑیاں آتارنا ۔
Unfettered Verb بیڑی اتاری ، آزاد کیا ۔
Unfigured Adjective صنائع و بدائع میں بیان نہ کیا گیا ۔ صنائع و بدائع سے عاری ۔
Unfiled Adjective جو قطار میں نہ لگایا گیا ہو جس کی صف بندی نہ کی گئی ہو ۔
Unfilial Adjective جو بیٹے کے لیے سزاوار نہ ہو ۔ ناخلفی کا ۔ ناخلفانہ ۔
Unfilially Adverb ناخلفی سے ۔ ناخلفی کے طور پر ۔
Unfillable Adjective (شاذ) جسے پُر نہ کیا جا سکے ۔
Unfilled Adjective بے بھرا ۔ خالی ۔ خالی حالت میں ۔
Unfiltered Adjective بے چھنا ۔ سگریٹ جس میں فلٹر نہ لگا ہو ۔ بے فلٹر ۔
Unfingered Adjective بے انگلی کا ۔ بے انگشت ۔ انگلی نہ لگایا ہوا ۔
Unfinished Adjective نامُکَمَّل ۔ ناقَص ۔ کار گُزاری کے بَغَیر ۔ ادھُورا ۔
Unfired Adjective آگ نہ لگایا ہوا ۔ آگ میں نہ جھونکا ہوا۔
Unfirm Adjective غیر سخت اور غیر مضبوط ۔ بے ٹھوس ۔
Unfirmly Adverb ڈگمگاتے ہوئے ۔ متزلزل طور پر ۔ متلون انداز میں ۔