English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tree mouse Noun شجری چوہے کی کوئی نوع ۔
Tree nail Noun سَخت لَکڑی کی مَخروطی میخ یا کھونٹی جو تَر ہونے سے پھُول جاتی ہے اور لَکڑی جوڑنے میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
Tree network Noun ٹری نیٹ ورک لوکل ایر یا ورک ایل اے این کے لیے ایک ٹو پو لو جی جس میں ایک مشین ایک یا زائد دوسری مشینوں سے منسلک ہوتی ہے او ر اسی طرح مزید یہ عمل ہوتا رہتا ہے ۔
Tree nymph Noun پری جو درخت پر رہنے والی سمجھی جاتی ہے ۔
Tree of heaven Noun شجرِ فَلَک ۔
Tree of knowledge Noun باغ عدن کا شجر ممنوعہ ۔ علوم کی مختلف شاخیں ۔ علم انسانی بطور مجموعی ۔
Tree of liberty شجر حریت ۔ جسے آزادی کے نشان کے طور پر منظر عام پر نصب کیا کرتے ہیں ۔
Tree of life شجر حیات ۔
Tree of sorrel Noun بلمبی
Tree of sorrow Noun ہار سنگھار
Tree of the knowledge of good and evil شجر ممنوعہ ۔ شجرعلم ۔ (نیل و بد)
Tree olibanum Noun لوبان ، پاربتی کا درخت
Tree oyster Noun ایک قسم کا صدفہ جو چمرنگ کی جڑوں میں رہتا ہے ۔
Tree pie Noun ایک قسم کا پرندہ جو ہندوستان میں پایا جاتا ہے ۔
Tree pigeon Noun ایشیا ، افریقہ اور آسٹریلیا میں پائے جانے والےشجری کبوتروں کی قسموں میں سے کوئی ایک ۔
Tree planting Adjective شجر کاری ۔
Tree porcupine Noun امریکا اور ویسٹ انڈیز میں پایا جانے والا خار پشت ۔ جو درختوں پر رہتا ہے اور اس کی دُم میں طاقت گرفت ہوتی ہے ۔
Tree rat Noun ایک شجری چوہا ۔
Tree search Noun ٹری سرچ کا ایسا ضابط جوٹری ڈیٹا سٹر کچر پر انجام دیا جاتا ہے ۔
Tree should be planted to reduce air pollution Phrase فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لئے درخت لگانے چاہئیں
Tree shrew Noun شَجری چھَچھُوندر ۔ ایک قِسم کا درختوں پَر رہنے والا میمل جانور ۔ جو گُلہری سے مُشابہ ہوتا ہے ۔
Tree sparrow Noun گوریا کی ایک قسم جو یورپ اور ایشیا میں پائی جاتی ہے ۔
Tree structure Noun ٹری سٹر کچر ۔
Tree surgeon Noun شَجری جَرّاح ۔ درختوں کی چیڑ پھاڑ کَرنے والا مُعالِج ۔
Tree surgery Noun شَجری جَرّاحی ۔ روگی ۔ نُقصان زدہ درختوں کا پیشہ ورانہ عِلاج ۔
Tree tiger Noun پلنگ ۔ تیندوا ۔
Tree toad Noun شَجری غوک ۔ درخت کا مینڈک ۔
Tree tomato Noun ایک خاص قسم کی جھاڑی جس میں سُرخ بیضوی پھل لگتا ہے ۔
Tree top Noun درخت کی سَب سے اُونچی شاخ ۔ درخت کا سَب سے اُونچا حِصّہ ۔ پھَنَنگ ۔
Tree trunk Noun درخت کا تنہ ۔ ساق ۔