tree sparrow – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گوریا کی ایک قسم جو یورپ اور ایشیا میں پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زرعی زمینوں پر رہنے والی یوریشیائی چڑیا ۔ گھریلو چڑیا سے ملتی جلتی چڑیا ۔ جو دُر سہ خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔ اور ٹنڈرا میدانوں کے سرے پر گھونسلے بناتی اور نسل بڑھاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu