English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tregonella foenum greecum Noun میتھی ، حلبہ
Trehala tricala
Trehalose Noun {حیاتی کیمیا} ایک ڈائی سیکرائڈ جو قَلمی شَکَل میں ہوتا ہے ۔ اور اکثَر فِطرات اِسے خوراک کے طور پَر ذخیرہ کَرتے رہتے ہیں ۔
Treillage Noun جالی والا کام ۔ کٹہرا ۔ جَنگلا ۔ جعفری ۔ شَبکہ ۔ جھِلمِلی ۔
Trek Verb لمبا سفر کرنا ۔
Trekked Verb لمبا سفر کیا ۔
Trekker Noun نَقلِ وطن کَرنے والا ۔ بیل گاڑی کے ذریعے سَفَر کَرنے والا ۔
Trekschuit Noun مسافر اور سامان ڈھونڈنے والی ایک کشتی جو ندی یا نہر میں چلتی ہے ۔
Trellis Noun جھَنجری ۔ جعفری ۔ جالی کے کام کا فریم ۔ جالی کے کام کا ڈھانچہ ۔ شَبکہ ۔
Trellis work Noun جالی کا کام ۔ نیز کوئی ایسی شے جو اس سے مشابہ ہو ۔
Trellised Adjective جالی کا بنا ہوا ۔ جعفری والا ۔ شَبکہ دار ۔
Trelliswork Noun جالی کا کام ۔
Trema politoria Noun کہنگلو ، خاکشی
Trematoda Noun کرم امعاء کی قسم ۔
Trematode Noun وشیعہ ۔ ایک قِسم کا کیڑا ۔ دو یا دو سے زیادہ موشاف رکھنے والا کِرم ۔ چَم چِچَڑ ۔ چیچڑی ۔
Trematoid Adjective چیچڑی نُما ۔
Tremble Verb کانپنا ۔
Trembled Verb کانپا ۔
Tremblement Noun (شعر) لرزہ ۔ تھرتھری ۔ ارتعاش ۔ کپکپی ۔
Trembler Noun کانپنے والا ۔ بَرقی گھَنٹی ۔ تھَرتھَرانے والا ۔
Trembler bell Noun برقی گھنٹی ۔
Trembles Noun مرض اللبن
Trembling bog Noun دلدل جو ہر چاپ سے لرزاں ہو ۔
Trembling grass Noun کاہ لرزاں ۔
Trembling palsy Noun فالج جس میں سر یا کنارہ رعشہ میں ہوں ۔
Trembling poplar Noun بید مجنوں ۔ سفیدے کی ایک قسم ۔
Tremblingly Adverb لَرزِش سے ۔ تھَرتھَراہَٹ سے ۔ کانپتے ہوۓ ۔ ڈَرتے ہوۓ ۔ تَرساں تَرساں ۔ لَرزاں لَرزاں ۔
Trembly Adjective لَرزاں ۔ کانپتا ہُوا ۔ تھَرتھَراتا ہُوا ۔
Tremelly Noun (نباتیات) سماروغ کی ایک قسم جو زیادہ تر سڑ ی لکڑیوں پر ہوتی ہے اور اس کی بعض قسم زمین پر بھی ہوتی ہے ۔
Tremendous Adjective ہولناک ۔ بہت ہی بڑا ۔