English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Treatment african Noun علاج مابعد
Treatment biologicals Noun حیاتیاتی علاج
Treatment expansion Adjective منتظری اصول علاج
Treatment of dog bite is also painful
Treatment of dog bite is very painful
Treatment palliative Noun تخفیفی علاج
Treatment preventive Noun علاج حفظ ماتقدم
Treatment rational Noun حکیمانہ علاج
Treatmrnt of course Noun نصاب علاج
Treature مخلوق ۔
Treaty معاہدہ ۔
Treaty coast Noun وہ ساحل جس پر کسی دوسری قوم کا معاہدہ کی رو سے حق ہو ۔
Treaty port Noun وہ بندر گاہ جو غیر ملکیوں کی تجارت کے لیے حسبِ معاہدہ کھلی رکھنی پڑتی ہے ۔
Treble Verb تین گنا ہونا ۔
Treble bell Noun گھنٹی ۔
Treble chance Noun فٹ بال پول کے مقابلے جن میں برابر رہنے اور دور جا کر جیتنے یا قریب کی جیت کے لیے مختلف نمبر ملتے ہیں ۔
Treble clef Noun وہ عِلامَت جو مَطبوعہ اوراق موسیقی کی جَدولوں میں بہت اُونچی آوازوں یا سازوں کے لیے پانچ مَتوازی خَطُوط کے آغاز میں دُوسرے خَط پَر دَرمیانی سَطَر کے اُوپَر جی کا مقام ظاہِر کَرنے کے لیے مُستعمِل ہے ۔
Treble rhyme Noun سہ جزوی قافیہ ۔ چھ جزوں پر مشتمل قافیہ ۔
Treble staff Noun عِلامَت جِس سے آواز کا چَڑھاوٴ یا اُٹھان ظاہِر ہو ۔
Treble voice Noun بچے کی سی آواز ۔
Trebled Verb تین گنا ہوا ۔
Trebly Adverb تِگنے طور پَر ۔ سہ چَند طور پَر ۔ تہرے انداز میں ۔
Trebuchet Noun آلہء سنگ ۔ سنگ انداز ۔
Trecentist Noun چودھویں صَدی کے اطالوی ادَب و فَنُون کا عالَم ۔
Trecento Noun اطالیہ میں ادَب و فَنُون کے حوالے سے چودھویں صَدی ۔
Trechant Adjective تیز کاٹنے والا ۔ پر زور ۔ سخت تنقید ۔
Treddle Noun بھیڑی یا بکری کی مینگنی کی گولی ۔
Tredecillion Noun ایک اساسی عدد جو امریکی اور فرانسیسی نظامِ اعداد میں ایک {۱} کے بعد ۴۲ صفر لگا کر لیکن برطانوی اور جرمنی عددی نظام میں ایک {۱} کے بعد ۷۸ صفر لگا کر بنتا ہے ۔
Tree ٹری ۔ درخت ۔ شجر ۔ پيڑ ۔ بوٹا ۔
Tree agate Noun عقیق شجری ۔ سنگ شجری ۔