English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tree warbler Noun ایک قسم کا پرندہ ۔
Tree weed Noun درخت غیری
Tree wool Noun اُونی قسم کا مادہ جو درخت سے خارج ہوتا ہے۔
Treecreeper Noun ایک چھوٹی چڑیا خصوصاً خاندان کی جو درخت کی چھال میں سے کیڑے چن کر کھاتی ہے ۔
Treefoil Adjective تپتیا ۔ سہ برگہ ۔ گشنیزی ۔ سہ گوشہ وضع سے آراستہ ۔
Treeless Adjective درختوں سے خالی ۔
Treelessness Noun درختوں سےخالی ہونے کی حالت ۔
Treelike Adjective شَجَر نُما ۔ دَرَخت کی طرح ۔ پیڑ کی مانِند ۔
Treen Noun کاٹھ کی گھریلو اشیا خصوصاً قدیم کھلونے وغیرہ ۔
Treenail Noun سخت چوبی کیل جو لٹّھوں میں جڑی یا ٹھنکی جاتی ہے اور لکڑی کے کام میں اکثر استعمال ہوتی ہے ۔
Trees درخت ۔
Trees are being cut Phrase درخت کاٹے جا رہے ہیں
Trees buildings and mountains looked running backward
Trees eat but once Idiom جہاں درخت ایک دفعہ جڑ پکڑ گیا اور قدرے بڑا ہو گیا پھر اسے سینچنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔
Trees have been planted Phrase درخت لگائے جا چکے ہیں
Trees start bringing forth new buda and leaves
Trees start bringing forth new buds and leaves Phrase درخت نۓ پتے اور کونپلیں نکالنا شروع کردیتے ہیں
Trees will be swaying in the wind when we go home Phrase پیڑ ہوا میں لہرا رہے ہوں گے جب ہم گھر جائیں گے
Trees will be swaying in the wind when we go park Phrase پیڑ ہوا میں لہرا رہے ہوں گے جب ہم پارک جائیں گے
Trees will not have been cut Phrase درخت کاٹے نہیں جا چکے ہونگے
Treetop Noun درخت کا سب سے اونچا حصّہ ۔ پھننگ ۔
Tref Adjective یہودی شَرع کے مُطابِق جو حرام ہو ۔ جو حلال کھانوں کے زُمرے میں نہ آۓ ۔
Trefa Adjective غیر ذبیہ ۔ غیر حلال گوشت ۔ جھٹکا ۔
Trefa trifa
Trefle Adjective (نقابت) سہ گوشہ ۔ نقش و نگار سے آراستہ ۔
Trefoil Noun سہ برگہ ۔ تپنئیا ۔ اِسی نام و نَسَل کی کوئی بھی جَڑی بُوٹی ۔ تَپتیا پودا جِس میں پھَلیاں لگتی ہیں ۔
Trefoiled Adjective سہ گوشی ۔ سہ گوشہ وضع قطع کا ۔
Trefusia Noun سفوف الدم ، خون کا سفوف
Tregetour Noun جادوگر ۔ ساحر ۔ شعبدہ باز ۔
Tregic comedy Adjective ٹریجیک کو میڈی ۔