English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tree bear Noun دیکھو : racoom
Tree bread Noun درخت نان
Tree bug Noun ایک قسم کا کیڑا جو درختوں اور جھاڑیوں کے رس پر زندہ رہتا ہے ۔
Tree calf Noun کتاب پر بچھڑے کے چمڑے کی مشجر جلد جس پر شاخوں کا نقش ہو ۔
Tree cat Noun ایک قسم کا جانور ۔
Tree clover Noun ایک قسم کا پودا جس میں گلابی پھول ہوتے ہیں ۔
Tree coffin Noun ماقبل تاریخی کفن جو درخت کے کھوکھلے تنے سے تیار کیا جاتا تھا ۔
Tree cotton Noun ایک قسم کا پودا جو خاص طور ہر زینت و آرائش کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
Tree crab Noun زمینی کیکڑے کی ایک نوع ۔
Tree creeper Noun ایک قسم کا چھوٹا پرند۔
Tree cricket Noun ایک قسم کا جھینگر ۔
Tree crow Noun مشرقی کوّے کی ایک نوع ۔
Tree dove Noun ہندوستان : آسٹریلیا اور دوسرے ممالک کی شجری فاختاوں کی مختلف اقسام میں سے کوئی ایک ۔
Tree duck Noun کمبی گردنوں والی شجری بطوں میں سے کوئی ایک قسم جو گرم ملکوں میں پائی جاتی ہیں ۔
Tree farm Noun ذخیرہ ۔ شَجَر فام ۔ جَنگلی رقبہ جِس کا مالِک کاروبارانہ طریقے سے اُس کی دیکھ بھال کَرتا ہو ۔
Tree fern Noun اُونچی قسم کا فرن ۔
Tree foiled Adjective سہ گوشہ وضع کا بنا ہوا ۔ سہ برگہ ۔
Tree frog Noun ایک قسم کا جھل بھومیا ۔ (پانی اور خشکی میں رہنے والا) جانور جو مینڈک سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Tree goose Noun شمالی ہنس۔
Tree heath Noun مَغربی یورپ کی ایک لَمبی قِسم کی جھاڑی شَجری خَلَنج جِس میں سفید پھُول لگتے ہیں ۔
Tree hooper Noun ایک قسم کا کیڑا جو عموماً درختوں اور ٹہنیوں کا رس چوس کر زندہ رہتا ہے ۔
Tree hopper Noun شَجری ٹِڈّا ۔ ہم پراں خاندان کے مُختَلِف کیڑے مَکوڑوں میں سے کوئی ایک ۔
Tree house Noun بَچّوں کے لیے چھوٹا سا کھیل گھَر جو عام طور پَر درختوں کی شاخوں میں بنایا جاتا ہے ۔
Tree line Noun خَطِ شَجَر ۔ بُلَندی کی طرف وہ مقام جِس سے اُوپَر کے خَطوں میں درخت نہیں اُگتے ۔
Tree lizard Noun ایک قسم کی چھپکلی ۔
Tree lobster Noun شجری کیکڑا ۔
Tree louse شجری جوں ۔
Tree mallow Noun ایک موٹے سخت ڈنٹھل کا پودا جو پہاڑیوں اور چٹانوں میں پیدا ہوتا ہے ۔
Tree marble Noun (جلد سازی) شجر نُما نقش و نگار بنانا ۔
Tree moss Noun کائی نُما پودا جو درختوں پر اُگتا ہے ۔