English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Treasureship Noun خَزانچی کا عہدہ ۔
Treasuress Noun خاتون خازن یا خزانچی۔
Treasury Noun خزانہ ۔ مخزن ۔ وہ مقام جہاں حکومت کے محاصلات جمع ہوں اور قرضے ادا کیے جائیں ۔
Treasury bench Noun پارلیمنٹ کے ایوان میں اگلی نشستیں جہاں وزیراعظم اور دوسرے وزرا بیٹھتے ہیں ۔
Treasury benches حزب اقتدار ۔
Treasury bill Noun سرکاری تمسّک یا ہنڈی جو فوری ضروریات کے لیے سرمایہ فراہم کرنے کی غرض سے جاری کی جاتی ہے ۔
Treasury bills Noun سرکاری ھنڈی جو خزانے کی طرف سے عارضی ضرورت پوری کرنے کے لیے جاری کی جاتی ہے ۔
Treasury board Noun مجلس خزانہ ۔ حکام خزانہ ۔ وزارت خزانہ ۔
Treasury bond Noun محکمہ خزانہ کا بونڈ ۔
Treasury department Noun ریاستہائے متحدہ امریکا کا شعبہء مالیات جو محکمہ خزانہ کے سیکریٹری کے ماتحت ہوتا ہے ۔
Treasury fin Adjective خزانہ مخزن وہ مقام جہاں حکومت کے محاصلات جمع ہوں اور قرضے ادا کیے جائیں ۔
Treasury minute Noun محکمہء خزانہ کے ماتحت کسی شعبے کا انتظامی اُصول یا قانون ۔
Treasury note Noun امریکی محکمہ خَزانہ کی طرف سے جاری کَردہ نوٹ جو ہَر قِسم کے سَرکاری اور نِجی قَرضوں کی ادائیگی کے لیے اپنی قَدرِ عُرفی کے مُطابِق کام آتے ہیں ۔
Treasury notes Noun پرامیسری نوٹ ، درشنی ھنڈی ۔
Treasury of the church Noun رُوحانی یا مُقَدّس فَنڈ جو یسوع مسیح ، کَنواری مَریم اور ولیوں کے لامحدُود اِستحقاقات کے نام سے جمع ہوتا رہتا ہے ۔
Treasury officer Noun افسر خزانہ ۔
Treasury warrant Noun محکمہء خزانہ کا حکم ادائی۔
Treat Verb سلوک کرنا ۔
Treat a thousand dispositions in a thousand ways Idiom جیسا مزاج ویسا علاج ۔
Treat coldly سرد مہری کا سلوک کرنا ۔
Treat other passengers with respect Phrase دوسرے مسافروں کے ساتھ احترام سے پیش آئے
Treat something with caution Verb احتیاط برتنا ۔ ہوشیار رہنا ۔
Treat the driver and conductor with respect
Treat the women kindly sense they are your helpers and not in a position to manage their affairs themselves
Treat women kinldy since they are your helpers and not in a position to manage their affairs themselves
Treatable Adjective سَلُوک کے قابِل ۔
Treatably Adverb سلوک کے ساتھ ۔ صلح کے ساتھ ۔ مناسب طور پر ۔
Treater Noun بَرتاوٴ کَرنے والا ۔
Treatise Noun مقالہ ۔ رسالہ ۔ کِسی موضوع پَر لِکھا ہُوا مقالہ جِس میں موضوع سے مُتعلِق بات کی گئی ہو ۔
Treatment علاج