English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tread in the footsteps Idiom مثال پر چلنا ۔
Tread mill Noun پاوٴں چَکّی ۔ ڈھینکلی ۔ پاچَکّی ۔ خراس ۔
Tread on a worm and it will turn Idiom دبے پر کیڑا بھی چوٹ کرتا ہے ۔
Tread on ones heels
Tread on some ones toes
Tread water Verb پانی میں سیدھا کھَڑے رہنا ۔ اِس طرح کے سَر پانی سے باہِر رہے ۔
Tread wheel Noun پاوں چکی یا اسی قسم کا کوئی آلہ ۔
Treader Noun چَلنے والا ۔ روندنے والا ۔ قَدَم بَڑھانے والا ۔ کُچَلنے والا ۔
Treadle Verb پائیدان پر پاوں رکھ کر چلانا ۔ پاوں سے چلانا ۔
Treadle machine Noun پاوں سے چلنے والی چھاپے کی مشین ۔ ٹریڈل مشین ۔
Treadmill Noun پیر چکّی ۔ ڈھینکلی ۔ مجرموں کو سزا دینے یا جانوروں کو سدھانے کی پاوں کے زور سے چلنے والی کل یا چرخی ۔ جسمانی ورزش کے لیے اسی طرح کی کل ۔ کوئی اکتانے والا کام ۔
Treason غداری بغاوت ۔
Treason against native land وطن سے غداری ۔ وطن سے بغاوت ۔
Treason felony Noun جرم بغاوت ۔ بادشاہ کو تخت سے اُتارنے یا اُس سے جنگ کرنے کی کوشش ۔
Treason high سنگین جرم ، غداری ۔
Treason trial for بغاوت کی سماعت ، مقدمہ ۔
Treasonable Adjective بغاوت کی نوعیت کا ۔باغیانہ ۔
Treasonably Adverb غَدّاری سے ۔ باغیانہ طور پَر ۔
Treasonous Adjective باغیانہ ۔
Treasurable Adjective قابِل قَدَر ۔ محفُوظ رَکھنے کے قابِل ۔
Treasure Verb خزانہ بنانا ۔
Treasure balance Noun بچت ۔ فاضلات ۔ (رقم)
Treasure house Noun خزانہ ؛ خصوصاً ؛ نادر چیزوں کا ۔ ادب کا ۔
Treasure hunt Noun مُعمہ ۔ اِشاراتی عبارات میں خالی چھوڑی ہوئی بعض جگہوں کو پُر کَرنے کا کھیل ۔ تَلاشِ خَزانہ ۔
Treasure trove Noun دفینہ ۔ گڑا ہوا یا پوشیدہ خزانہ جس کی ملکیت کا پتہ نہ ہو اور سرکاری ملکیت قرار پائے ۔ قیمتی یا دل خوش کن چیزوں کا مجموعہ ۔
Treasure trove Noun دفینہ ۔ گڑا ہوا یا پوشیدہ خزانہ جس کی ملکیت کا پتہ نہ ہو اور سرکاری ملکیت قرار پائے ۔ قیمتی یا دل خوش کن چیزوں کا مجموعہ ۔
Treasure trove law Adjective قانون برآمد دفینہ روپیہ پیسہ سونا چاندی یا اس نوع کا دفینہ جو زمین سے یا کسی نجی مقام سے برآمد ہو اور جس کے مالک کا پتا نہ ہو کوئی قیمتی اکتشاف ۔
Treasured Verb خزانہ بنایا ۔
Treasurer Noun خزانچی ۔ خازن ۔
Treasurership Noun خزانہ داری ۔