treaty port – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ بندر گاہ جو غیر ملکیوں کی تجارت کے لیے حسبِ معاہدہ کھلی رکھنی پڑتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

۱۹ ویں صَدی میں چین ، جاپان اور کوریا کی کوئی بھی سَمُندری اور دَریائی بَندر گاہ جو غیر مُلکی تِجارت کے لیے حَسبِ مُعاہدہ کھُلی رہتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

۱۹ ویں صدی میں چین جاپان اور کوریا کی کوئی بھی سمندری اور دریائی بندرگاہ جو غیر ملکی تجارت کے لیے حسب معاہدہ کھلی رہتی تھی ۔

🔹 Roman Urdu