English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Travelling carriage Noun مضبوط گاڑی جو سفر کے لیے ریل کی ایجاد سے پہلے استعمال ہوتی تھی ۔
Travelling crane Noun بوجھ اٹھانے کی کل ۔ جّر ثقیل جو آہنی پٹڑیوں پر چلائی جاسکتی ہے ۔
Travelling ettiquettes are the correct rules of behaviour in a society while we are on the road
Travelling expenses account Noun سفر خرچ کھاتا ۔
Travelling fellowship وہ وظیفہ جو مطالعہ یا تحقیق کے لیے دیا جاتا ہے ۔
Travelling is going to be safe Phrase سفر ضرور محفوظ ہو سکتا ہے
Travelling microscope Noun سیار خرد بین۔
Travelling rug Noun سفر میں لے جانے والا موٹا کمبل ۔ سفری کمبل ۔
Travelling salesman Noun دور ے کرنے والا فروخت کار سفری گماشتہ ۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ سامان خریدے اور بیچنے کا کام کرنے والا ۔
Travelling wave Noun وہ موج جس میں واسطہ اشاعت کی سمت میں حرکت کرتا ہے ۔
Travelog Noun سفر نامہ سفر کی روداد پر مشتمل لیکچر جس میں عموما سلائیڈیں یا متحرک فلم دکھائی جاتی ہے ۔
Travelogue Noun سَفَر داستان ۔ سَفَر نامہ ۔ سَفَر کی رُوداد پَر مُشتَمِل لیکچر ۔
Travels Adjective سفرنامہ ۔
Traversable Adjective قابلِ اِنکار ۔ عرضی حَرکت کرنے کے قابِل ۔
Traversal Noun عرضی حَرکَت کَرنے والا ۔
Traverse Verb ابطال کرنا ۔ مخالف کرنا ۔ تردید کرنا ۔
Traverse board travis
Traverse circle Noun مدور یا قطع دار راستہ جس پر بندوق گاڑی ہوتی ہے تاکہ بندوق کا رُخ مطلوبہ سمت میں ہو ۔
Traverse common tangent Noun اریب مشترک مماس ۔
Traverse drill Noun (سوراخ کرنے کا) برما جس میں سوراخ کرنے کا آلہ مخصوص گہرائی پر بغلی حرکت رکھتا ہے ۔
Traverse jury Noun جیوری جو دوسری جیوری کے فیصلے پر رائے دینے کا حق رکھتی ہو ۔
Traverse map Noun نامکمل نقشہ ۔
Traverse sailing Noun جہاز وغیرہ کا لہراتے ہوئے چلنا ۔ پُر خم یا لہر دار رفتار ۔
Traverse table Noun نقشہء حساب جس کی مدد سے یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ جہاز نے پُرخم رفتار سے بہ خط مستقیم کتنی مسافت طے کی ہے
Traversed Verb آگے بڑھا ۔
Traverser Noun تَختہ تحویل جِس کے ذریعے ریل کا اِنجَن پَٹڑی بدلتا ہے ۔
Traversing bridge Noun چلتا پُل ۔
Traversing pulley Noun چرخی جو رسّی پر اِدھر اُدھر چلتی ہے۔
Travertine Noun کَلسی تُف ۔ ایک قِسم کا سفید ٹھوس چُونے کا پَتّھر جو چَشموں کے گَچ مِلے پانی کی تہ میں جَم کَر سَخت ہو جاتا ہے ۔
Travertine in