treasure trove – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دفینہ ۔ گڑا ہوا یا پوشیدہ خزانہ جس کی ملکیت کا پتہ نہ ہو اور سرکاری ملکیت قرار پائے ۔ قیمتی یا دل خوش کن چیزوں کا مجموعہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دفینہ ، برآمد شدہ ، ( ازروئے قانون دفینہ جات برآمد شدہ ۸۷۸اع ہر وہ قیمتی چیز جو مٹی میں چھپی ہو یا اس سے کسی چیز میں لگی ہوئی ہو ، دفینہ کی تعریف میں شامل ہے ، دفینہ کسی شخص کے ہاتھ لگ جائے تو لازم ہے کہ وہ حاکم ضلع کو اس کی تحریری اطلاع دے تاکہ اس کی حتیقت کا تعین کیا جا سکے ۔

🔹 Roman Urdu