English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Travesty | Verb | کسی موضوع کو بِلاِرادہ یا بِلا اِرادہ مضحک طریقے سے ادا کرنا۔ |
| Travis | Noun | دیکھو : Traverse |
| Travois | Noun | ایک قِسم کی گاڑی جِسے جنوبی امریکا کے رہنے والے انڈین اِستعمال کَرتے تھے ۔ یہ گاڑی دو بانسوں کی بَنی ہوتی تھی ۔ |
| Trawl | Noun | تھیلے کی شکل مٰں بڑا جال جسے دریا کی تہ میں ڈال کر کشتی سے کھینچتے ہیں ۔ |
| Trawl anchor | Noun | بڑی نشست کا لنگر ۔ |
| Trawl beam | Noun | بڑا جال جس کے منہ پر لٹھا لگا ہوتا ہے ۔ |
| Trawl boat | Noun | دام کشتی ۔ (جس میں بڑی نشست ڈالی جاتی ہے یا بڑا جال کھینچا جاتا ہے)۔ |
| Trawl head | Noun | تھیلے کی شکل کا بڑا جال ۔ |
| Trawl line | مَچھلیاں پَکَڑنے کا جال ۔ جِسے دَریا کی تہ میں ڈال کر کَشتی سے کھَینچا جاتا ہے ۔ | |
| Trawl net | Noun | تھیلے کی مانند بڑا جال ۔ |
| Trawl warp | Noun | دام کشتی کی رسّی ۔ |
| Trawled | Verb | جال سے مچھلی پکڑی ۔ |
| Trawler | Noun | بڑے جال کو کھینچنے والا ۔ بڑے جال سے مچھلی پکڑنے میں استعمال ہونے والی کشتی ۔ |
| Trawlerman | Noun | بارکش ناو پر کام کرنے والا ۔ کشتی چلانے والا ۔ |
| Tray | Noun | بارہ سنگھے کے سینگ کی تیسری شاخ ۔ |
| Tray cloth | Noun | ٹرے یا طُشت پر ڈالا ہوا کپڑا جا پر طشتری وغیرہ رکھتے ہیں ۔ |
| Trayful | Adjective | کشتی بھر ۔ طشت بھر ۔ |
| Trcad on the neck of | Idiom | اذیت دینا ۔ |
| Treacherous | بیو فا غدار دغاباز ۔ | |
| Treacherously | Adverb | دغا سے ۔ فَریب سے ۔ غَدّاری سے ۔ |
| Treacherousness | Noun | غَدّاری ۔ دغابازی ۔ بیوفائی ۔ دھوکا ۔ کَبَٹ ۔ |
| Treachery | غداری دغا بیوفائی ۔ | |
| Treacie | Noun | شیرا ۔ راب ۔ گڑ ۔ گڑ کا میل ۔ بعض درختوں کا رس ۔ |
| Treacle | Verb | شیرہء قند ۔ تریاق ۔ (بیجا استعمال) راب ۔ |
| Treacle bible | Noun | بائبل کے کسی انگریزی ترجمے یا ایڈیشن کے ليے مرتب کا نام ۔ |
| Treacle mustard | Noun | ایک پودے کا نام جس میں دافع امراض کی خصوصیات پائی جاتی ہیں ۔ |
| Treacle posset | Noun | سیب کی شراب یا دودھ اور شیرے سے تیار کیا ہوا مشروب ۔ |
| Treacle vinegar water | — | — |
| Treacly | Adjective | تَریاقی ۔ شیرے کا سا ۔ شیرہ آلود ۔ راب بھَرا ۔ |
| Tread | ترجمہ کرنا ۔ |