English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Transudation | Adjective | نفوذ جھلیوں کی راہ رطوبت کا اخراج ۔ |
| Transudatory | Adjective | تراوش کرنے والا ۔ نفوذ کرنے والا ۔ |
| Transude | Verb | نفوذ کرنا۔ (سیال شے یا گیس وغیرہ کا مسامات وغیرہ سے) نکلنا ۔(جیسے پسینے کا )۔ |
| Transumpt | Noun | نقل ۔ کسی دستاویز ؛ وثیقہ یا دوسرے قانونی کاغذات کی نقل ۔ |
| Transumptive | Adjective | (قدیم) نقل یا استنساخ کا ۔ استعاری ۔ |
| Transuranic | Adjective | {کیمیا} ۔ وراۓ یورینیئم ۔ اِن بے شُمار عناصَر میں سے کِسی ایک سے مُتعلّق جِس میں یورینیئم ۹۲ کی نِسبَت زیادہ ایٹمی نَمبَر موجود ہوں ۔ |
| Transuranic elements | ورائے یورینیم عناصر ۔ دوری جدول میں یورینیم کے بعد آنے والےعناصر جن کا جوہری عدد ۹۲ سے زیادہ ہے ۔ انہیں ایکٹینائیڈ سیر یز کے عناصر بھی کہا جاتا ہے سب تابکاری عناصر ہیں ۔ | |
| Transurethral | Adjective | مثانے کے راستے سے ۔ |
| Transvaal | Noun | ٹرانسوال ۔ یونین آف ساوتھ افریقہ کی ایک ریاست جسے ؛ وال ندی ؛ اورینج فری اسٹیٹ سے جدا کرتی ہے ۔ |
| Transvaal daisy | Adjective | جنس کا ایک جربیرا کی نوع کا پودا جس میں بڑے بڑے رنگا رنگ پھول لگتے ہیں ۔ |
| Transvaginal | Adjective | اندام نہانی کے راستے سے ۔ |
| Transvaluation | Noun | نئے قواعد کے مُطابِق تَبدیل شُدہ قیمت بَندی ۔ |
| Transvalue | Verb | نئے قواعد کے مُطابِق دُوبارہ قیمت مُقرّر کَرنا ۔ عام طور پَر رائج الوقت معیّاروں کو رَد کَر کے ۔ |
| Transvase | Verb | (شاذ) ایک ظرف سے دوسرے ظرف میں ڈالنا۔ |
| Transvenous | Noun | ورید میں سے |
| Transventricular | Adjective | جوف قلب کے راستے سے ۔ |
| Transversal | Adjective | آڑا ۔ عرضی ۔ قاطع ۔ جو خَطُوط کے ایک سِرے کو قطع کَرے ۔ |
| Transversalis | Adjective | عضلہ معترضہ وہ عضلہ جو اففا جسم کے بعض حصوں سے گذرتا ہو ۔ |
| Transversalis fascia | Noun | ترچھا پردہ |
| Transversality | Noun | قاطعیت ۔ کاٹنے کا عمل ۔ قاطع کلامی کرنے کا عمل ۔ قطع کلامی کا عمل ۔ |
| Transversally | Adverb | عرضاً قطع کَرتے ہُوۓ ۔ |
| Transverse | Adjective | قاطع ۔ مُستَعرَض ۔ اُریب ۔ آڑا ۔ عرضی ۔ جو عرضاً واقع ہو ۔ |
| Transverse anastomosis of riolan | Noun | ترچھی کاٹ دے کر منہ بنانا |
| Transverse arrow | Noun | عرضی تیر ۔ |
| Transverse artery | Noun | شریان معترض ۔ |
| Transverse axis | Noun | محور جو اصلی محور سے عرضاً واقع ہو ۔ جیسے بلور میں ۔ |
| Transverse colon | Noun | بڑی آنت کا وہ حِصّہ جو ناف کے خلا کے آر پار دائیں سے بائیں نِکلا ہُوا اور ناف کے دائیں بائیں اطراف پَر ، اُوپَر اور نیچے کے حِصّوں سے ممیز ہوتا ہے ۔ |
| Transverse fissure | Noun | جگر میں شریان اور ورید کے داخل و خارج اور صفراوی نالی کے نگلنے کی جگہ کا شقاق |
| Transverse fracture | Noun | ترچھی کسر |
| Transverse growth | Noun | قرص مستعرض ، ترچھا قرص |