English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trap shooting
Trapa bispinosa Verb سنگھاڑا ۔
Trapa natans Noun سنگھاڑا ، جل کھمبی
Trapanuts Name سنگھاڑا ۔
Trapdoor Noun سقفی دروازہ فرش یا چھت میں بنا ہوا کھٹکے دار چور دروازہ خصوصاً سطح کے ساتھ ہموار ۔
Trapdoor spider Noun خاندان کی مکڑی جو بھٹ میں رہتی ہے اور اس کے منہ پر جالا تنا ہوتا ہے ۔ پھانسی کے چور تختے یا چُھپے ہوئے گڑھے کی طرح ۔
Trapes Noun دیکھو : Traipse
Trapeze Noun وَرزَشی جھُولا ۔ ایک قِسم کا جھُولا ، جِس کے دو عمودی ڈَنڈے ، جِن میں ایک اُفقی ڈَنڈا ہوتا ہے ، زمین سے ذرا اُونچے فاصلے پَر دو رسیّوں سے لَٹکاۓ جاتے ہیں ۔
Trapeziform Abbreviation مربع منحرف کا ۔ ٹریپزیم کی شکل کا ۔
Trapezist Noun جھُولے پَر وَرزشیں کَرنے والا ۔ دِکھانے والا ۔
Trapezium Adjective کلائی کی ایک ہڈی ۔
Trapezius Adjective گردن اور پشت کے ایک پٹھے کا نام ۔
Trapezius muscle Noun منحرف نُما عضلہ ۔
Trapezohedron Noun مُنحَرِف السَطوح مُجَسّم ۔ کَرِسٹَل ۔ جامَد جِس کے چہرے تمام تَر مُنحَرِفات ہوتے ہیں ۔
Trapezoid Noun ایک مستطیل جس کے ضلے متوزی نہ ہوں ۔
Trapezoid body Noun منحرف نما جسم
Trapezoid bone Noun منحرف نما ہڈی
Trapezoidal Adjective مُنحَرِف نُما ۔ مُربّع کی شَکَل کا ۔
Trapezoides os Adjective کلائی کی ایک ہڈی کا نام ۔
Trapezoidum corpora spongiosum penis Noun جسم منحرف نما
Trapfall Noun پیچھے کی طرف کھلنے والا دریچہ ۔ چھپا ہوا گڑھا ۔ دام ۔
Trapiche Noun گنا یا کچھی دھات پیسنے والی مِل ۔
Traplike Adjective دام نُما ۔ پھندا نُما ۔ جال نُما ۔
Trappean Adjective (کان کنی) آتش فشانی چٹان سے متعلق ۔ اس کی نوعیت کا یا اس پر مشتمل ۔
Trapped Verb پھنس گیا ۔
Trapped bull Noun پھنسا تیجڑیا ۔
Trapper Noun پھَندا شِکاری ۔ پھَندے سے شِکار کَرنے والا ۔ گھوڑے پَر ساز رکھنا ۔ سجانا ۔
Trappings Noun گھوڑے کا آرائشی ساز و سامان ۔ کسی عہدہ کی خاص وردی ۔
Trappist Noun راہبوں کا ایک فرقہ جو ریاضتیں کرتا اور خاموش رہتا ہے ۔
Trappose Adjective آتش فشانی چٹان کا یا اُس کی نوعیت کا حامل ۔