English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Transpiratory | Adjective | اخراج بخارات کا ۔ |
| Transpire | ظاہر ہو جانا یا ہونا خارج کرنا یا ہونا ۔ | |
| Transpired | Verb | ظاہر ہوا ۔ |
| Transplace | Verb | کسی کی واقفیت میں اُس کی جگہ سے ہٹانا۔ |
| Transplacental | Adjective | آنول نال میں سے ۔ |
| Transplant | پودے کو نئی جگہ لگانا ۔ | |
| Transplantable | Adjective | انتقال پذیر ۔ نقل پذیر ۔ |
| Transplantation | منتقلی ۔ | |
| Transplanted | Verb | اصلی اعضا تبدیل کیے ۔ |
| Transplanter | Noun | مُنتقِل کَرنے والا ۔ آلہٴ نَقَل ۔ پودے کو جَڑ سمیت اُکھاڑنے کا اوزار ۔ پود گیر ۔ |
| Transplendent | Adjective | (شاذ) درخشاں ۔ غیر معمولی شفاف ۔ مجلل ۔ باشکوہ ۔ |
| Transplendently | Adverb | درخشاں طور پر ۔ مجلل طریقے سے ۔ |
| Transponder | Noun | طیرانیات ۔ موسمیات اور جہاز رانی میں اِستعمال ہونے والا ریڈیو یا راڈار جو سوال کُنِندہ سے اِرتعاش وصُول ہونے پَر خُود بخُود مَطلوبہ معلُومات مُہیّا کَرتا ہے ۔ |
| Transpontine | Adjective | پُل پار ۔ دَریا پار ۔ پُل سے پَرے کا ۔ پُل کے پار واقع ہو ۔ |
| Transport | Noun | نقل و حمل ۔ مال یا مسافروں کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا ۔ |
| Transport buoy | Noun | جہازوں کے لیے استعمال ہونے والا پیپا ۔ |
| Transport cafe | Noun | سر راہ چائے خانہ خصوصاً تجارتی یا مال بردار ڈرائیوروں کے لیے ۔ |
| Transportability | Noun | نَقَل پذیری ۔ نَقَل و حَمَل کے قابِل ہونے کی کیفیّت ۔ |
| Transportable | Adjective | نقل پذیر ۔ قابِلِ نقل و حمل ۔ |
| Transportableness | Noun | نَقَل پذیری ۔ نَقَل و حَمَل کے قابِل ہونے کی کیفیّت ۔ |
| Transportal | Noun | نقل و حمل ۔ سواری ۔ |
| Transportance | Noun | نقل و حمل ۔ سواری ۔ |
| Transportation | Noun | ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا یا پہنچانا ۔ نقل و حمل ۔ بار کش ۔ |
| Transportation of life | عمر قید ، سزا تا زندگی ۔ | |
| Transportational | Adjective | جگہ تَبدیل کَرنے والا ۔ محل تَبدیل کَرنے والا ۔ |
| Transported | Adjective | ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل شُدّہ ۔ تبعید شدہ ۔ |
| Transportedly | Adverb | بے خود ہو کر ۔ شدید احساس سے مغلوب ہو کر ۔ |
| Transportedness | Noun | بے خود ہونے کی حالت ۔ شدید احساسات سے مغلوب ہونے کی حالت ۔ |
| Transporter | Noun | نقل و حمل کا انتظام کرنے والا ۔ |
| Transporter bridge | Noun | سواریوں وغیرہ کو دریا پار کرانے والا پل معلّق متحّرک ۔ چبوترے پر قائم ۔ |