transuranic elements – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ورائے یورینیم عناصر ۔ دوری جدول میں یورینیم کے بعد آنے والےعناصر جن کا جوہری عدد ۹۲ سے زیادہ ہے ۔ انہیں ایکٹینائیڈ سیر یز کے عناصر بھی کہا جاتا ہے سب تابکاری عناصر ہیں ۔

🔹 Roman Urdu