English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Transverse magnet Noun مقناطیس جس کے اقطاب پہلووں پر ہوں نہ کہ اوپر نیچے کے سُروں پر ۔ عرضی مقناطیس ۔
Transverse muscle Noun ان مختلف عضلات میں سے کوئی ایک جو مختلف حصوں میں پھیلے ہوتے ہیں ۔
Transverse process Noun زائدہ مُستَعرِض ۔ ریڑھ کی ہَڈی کے ہَر جوڑ کی بَغلی توسیع ۔
Transverse section Noun قطع مستعرض ، ترچھی کٹائی
Transverse suture Noun سامنے اور چہرے کی ہڈیوں کے درمیان کا جوڑ ۔
Transverse wave Noun وہ موج جس میں واسطہ اس کی سمت سے زاویہ قائمہ پر مرتعش ہوتا ہے ۔ عرضی حرکت کی موج ۔
Transversely Adverb عرضاً ۔ عرض میں ۔ چوڑائی کے بَل ۔ آڑا ۔ اُریبواں ۔ تِرچھا ۔
Transversion Noun شعر میں منتقل کرنا۔ کسی شے کا موزوں بیان ۔
Transversus Noun (تشریح) شکم کا عرضی عضلہ ۔
Transvesical Noun بَلَیڈَر میں سے
Transvestism Noun خِلط لِباسی ۔ جِنسِ مُخالِف کا لِباس پہننے کی عادت یا مَجبُوری ۔
Transvestist Noun دگر جنس لباس کا یا کی شوقین ۔ دگر جنس پوشاک پہننے کا عمل ۔
Transvestite Noun جِنسِ مُخالِف کا لِباس پہننے والا ۔ خواجہ سِرا ۔ ہیجڑا ۔
Transwritten Adjective ترجمہ شدہ ۔ استنساخ شدہ ۔ نقل شدہ ۔
Trant Verb حمال یا بار بردار کا پیشہ اختیار کرنا۔
Tranter Noun حمال ۔ بار بردار ۔ (وہ شخص جو گھوڑے یا گاڑی سے کمائے)۔
Trantlum Noun حقیر شے ۔ جزوی شے ۔ گوناگوں ۔ متفرقہ ۔
Tranvestic fetishism Noun مخالف صنف کے لباس کو پہن کر اپنے جنسی جذبات کو بیدار کرنا
Tranylcypromine Noun مثانے کے راستے سے ۔
Trap Verb پھندے و غیرہ میں وحشی جانوروں کو پکڑنے کی مشق کرنا ۔
Trap ball Noun اُچھل گیند ۔ وہ کھیل جو اس آلے سے کھیلا جاتا ہے ۔
Trap ball Noun اُچھل گیند ۔ وہ کھیل جو اس آلے سے کھیلا جاتا ہے ۔
Trap cellar Noun تھیٹر کے اسٹیج کا تہ خانہ ۔ چور تہ خانہ ۔
Trap creel Noun وہ ٹوکری جس سے جھینگا مچھلی پکڑی جاتی ہے ۔
Trap cut Noun ہیرے تراشنے کا ایک طریقہ جس میں سطوح مرکز کے گرد متوازی ہوتی ہیں ۔
Trap door Noun چور دَروازہ ۔ فَرش یا چھَت میں لگا ہُوا دَروازہ ۔ فَرشی دَر ۔ سَقفی دَر ۔
Trap door spider Noun ایک قسم کی مکڑی جو اپنے جالے کے اُوپر قبضہ دار دروازہ بناتی ہے ۔
Trap drummer Noun ڈھول اور دوسرے سازوں کو بجانے والا شخص ۔
Trap hat Noun دام میں لانے کے لیے استعمال ہونے والا بلّا ، نیز یہ عمل ،
Trap rock Noun زینہ چَٹّان ۔ سیاہ رَنگ کی سَتُون نُما آتِش فشاں چَٹّان ۔