English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Transporter transpt | Adjective | نقل و حمل کار بار بردار ۔ |
| Transposable | Adjective | قابلِ تبدیل عمل ۔ جابجا شدنی ۔ جگہ بدلنے والا یا والی ۔ |
| Transposal | Noun | ابدال ۔ کسی سلسلے میں واقع کسی چیز کی جگہ بدلنے کا عمل ۔ عملِ ابدال ۔ |
| Transpose | Noun, Adjective | خطقاطع ۔ قطع کرتا ہوا ۔ آڑا ۔ ترچھا ۔ |
| Transposeable | Adjective | اِنتقال پذیر ۔ محل بدلنے کے قابِل ۔ تَرتیب بدلنے کے قابِل ۔ |
| Transposed | Verb | مختلف جگہ لے گیا ۔ |
| Transposer | Noun | مبدّل ۔ تبدیل کرنے کا عمل ۔ دو یا زائد چیزوں کو ادل بدل کرنے کا عمل ۔ |
| Transposing instrument | Noun | تحریری سُروں سے مختلف سطح کے سُر نکالنے والا آلہ ۔ |
| Transposing piano | Noun | پیانو یا ارغنوں وغیرہ جس میں سُروں کا زیر وبم میکانکی طور پر بدلا جا سکے ۔ |
| Transposition | Adjective | کسی نظام کے اندر دو اکائیوں کے تعلق کی تبدیلی ۔ |
| Transpositional | Adjective | تَبدیل محل کا ۔ تَبدیل تَرتیب کے بارے میں ۔ اُن سے مُتعلّق ۔ |
| Transpositive | Adjective | تبدیل محل یا تبدیل ترتیب کی خاصیت کا حامل ۔ تبدیل محل کا ۔ |
| Transprose | Verb | نثر میں ڈھالنا ۔ نثر میں بدلنا ۔ |
| Transpubic | Noun | پیڑو کی ہڈی کا کوئی حصہ نکالنے کے بعد پیڑو میں سے گزارنا |
| Transputer | Noun | مائکرو پرو سیسر ۔ خورد عامل یا حرف نگار ۔ جس کے اندر متوازی عمل کے لیے حافظ موجود ہوتا ہے ۔ |
| Transrectal | Adjective | مقعد میں سے انجکشن وغیرہ مقعد کے راستے ۔ |
| Transrhenane | Adjective | رائن ندی کے اُس پار ۔ (مجازاً) المانوی ۔ |
| Transseptal catheterization | Noun | دل کے دائیں ازن سے بائیں ازن میں کیتھیڑ داخل کرنا تاکہ دل کے والو کی خرابی کو دور کیا جاسکے |
| Transsexual | Noun, Adjective | جسمانی طور پر ایک جنس اور نفسیاتی طور پر دوسری جنس سے تعلق رکھنے والا مخلوط الجنس ۔ دو جنسی ۔ اس طرح کا فرد ۔ کوئی فرد جس کی جنس عمل جراحی سے تبدیل کی گئی ہو ۔ |
| Transsexualism | Noun | دو جنسیت ۔ دو جنسی خصلت ۔ مخلط الجنس سے متعلق ۔ |
| Transsform | ٹرانسفارم ڈیٹا کے مندرجات تبدیل کیے بغیر اس کی وضع قطع یا فارمیٹ تبدیل کرنا یعنی کہ پہلے سے طے کیے گئے اصولوں کے تحت انفارمیشن انکوڈ کرنا ۔ | |
| Transshipment | Noun | جہاز بدلی ۔ نقل باربرداری ۔ |
| Transsphenoidal | Adjective | کھوپری کی خانہ نما ہڈی میں سے ۔ |
| Transthalmic | Noun | دماغ پر گرے میٹر کا جمع ہو جانا اور اس کے درمیان سے |
| Transthoracic | Adjective | چھاتی میں سے ۔ |
| Transubstantial | Adjective | تبدیل ہونے والا ۔ قلب ماہیت کے لائق ۔ |
| Transubstantially | Adverb | اِستحالے سے ۔ تَبدیلیٴ جوہَر سے ۔ |
| Transubstantiate | Verb | ایک شے سے دوسری شے میں تبدیل کرنا ۔ قلب ماہیت کرنا ۔ |
| Transubstantiation | Noun | قلب ماہیت ۔ استحالہ ۔ ایک جسم سے دوسرے جسم میں تبدیلی ۔ |
| Transudate | Noun | ترشح ۔ تراوش ۔ مواد مترشحہ ۔ |