English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Transliterate Verb حرُوف نَقل کرنا ۔ اِلفاظ کا نقل کرنا ۔ نقل حَرفی کرنا ۔
Transliteration Noun نقل حَرفی ۔ نقل صوتی ۔ ایک زُبان سے دُوسری زُبان میں حَرفی یا لَفظی نقل ۔
Transliterator Noun نقل لفظ کرنے والا ۔
Translocate Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔ جگہ بدلنے کا باعِث بَننا ۔ مُنتقِل کَرنا ۔
Translocation Noun نَقلِ مکان ۔ نَقَل مکانی ۔ جگہ بَدلی ۔
Translucence Noun نیم شفافی۔ شفاف ہونے کی حالت یا صفت ۔
Translucency Noun شفافی ۔ شفاف حالت میں ۔ بے روک ۔
Translucene Noun نیم شفافی ۔ دھُندلا پَن ۔
Translucent Adjective نیم شفاف ۔ اَدھ صاف ۔ جِس میں سے روشنی گُزر سکے ۔ دُھندلا ۔
Translucently Adverb نیم شفافی سے ۔ دھُندلے طور پر ۔
Translucid Adjective نیم شفاف ۔
Translumbar Adjective پسلیوں اور کمر میں سے ۔
Translumber Noun لَمبَر ریجَن میں سے
Translunar Adjective ماورائے ماہتاب واقع ۔ فضائے بسیط کے سفر یا چاند کی طرف خطّ مرمی سے متعلق ۔
Translunary Adjective ماورائے ماہ ۔ چاند کے ماورا یا اُس کے اُوپر واقع ۔
Transmake Verb از سر نو بنانا ۔ مختلف شے میں تبدیل کرنا ۔
Transmarine Adjective سمندر کے اُس پار واقع یا موجود ۔
Transmentation Noun توبہ ۔ پشیمانی ۔
Transmeridional Adjective قاطع مدار نصف النہار ۔ مشرق و مغرب سے گُزرنے والا ۔
Transmethylation Noun جسم میں سے شکست و ریخت کا عمل جس سے ایک مرکب کا میھتل گرپ دوسرے میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Transmigrant Noun, Adjective کسی مقام سے گرزنے والا خصوصاً جو کسی ملک سے گزر کر کسی دوسرے ملک جارہا ہو ۔ مہاجر یا اجنبی جو کسی ملک سے گزرے ۔
Transmigrate Verb ہِجرت کرنا ۔ ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں جانا ۔ ایک عِلاقے سے دُوسرے عِلاقے میں جانا ۔ ایک جِسم سے دُوسرے جِسم میں جانا ۔
Transmigrated Verb ہجرت کی ۔
Transmigration Noun نقلِ وطن ۔ ہِجرَت ۔ مہاجرَت ۔ آواگون ۔ تناسَخ ۔ حلول ۔ نَقل مکانی ۔ تَرکِ وطن ۔
Transmigration of the soul Noun, Name (تناسخ) بار بار جنم لینا۔ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد روح اپنے کرموں (اعمال) کے مطابق بار بار جنم لیتی ہے۔ اگر اچھے کام کیے ہیں تو انسان کی جون میں اور برے کام کیے ہیں تو اپنے سے کم ذات یا جانوروں کی جون میں انسان جنم لیتا رہتا ہے۔ انسان اپنی نفسانی خواہشات کو مارنے میں کامیاب ہو جائے اور روح کو پاک صاف کرے تو وہ تناسخ یا آواگون کے چکر سے چھوٹ جاتا ہے۔ اور اسی کا نام مکتی یا نجات ہے۔
Transmigrationism Noun مذہب تناسخ ۔ تناسخ کا قائل ۔ تناسخ پسندی ۔
Transmigrator Noun مہاجَر ۔ قالَب بدلنے والی رُوح ۔ تارکِ وطن ۔
Transmigratory Adjective تناسَخ پذیر ۔ قالَب بدلنے والی ۔ ہِجرت پذیر ۔
Transmissibility Noun تَرسیل پذیری ۔ اِنتقال پذیری ۔ ایصال پذیری ۔ گُزر پذیری ۔
Transmissible Adjective تَرسیل پذیر ۔ سرایت پذیر ۔ ایصال پذیر ۔