English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Transitionally Adverb عارضی طور پَر ۔ تَغیّر پذیر طور پَر ۔
Transitive Adjective {گرامر} مَروری ۔ مُتعدی ۔ ایسے فعل سے مُتعلّق جِس کا عمَل اپنے فاعل سے تَکملہ تک پہنچے ۔ اِس کے مُکمّل معنی دے ۔
Transitive verb فعل متعدی ۔
Transitively Adverb {فعل} مُتعدّی کے طور پَر ۔
Transitiveness Noun مُتعدّیت ۔ مُتعدّی ہونے کی حالت ۔
Transitivity Noun عبوریت ۔ دو فریکوں کے درمیان کسی معاملے پر اتفاق ۔ عبوریت سے متعلق ۔
Transitorily Adverb عارضی طور پر ۔ غیر مُستقِل طریقے سے ۔ وقتی طور پَر ۔
Transitoriness Noun ناپائیداری ۔ بے بُنیادی ۔ عارضی پَن ۔
Transitory عارضی وقتی ناپائیدار ۔
Transitory action Noun وہ دعویٰ جو کسی بھی ملک میں دائر کیا جاسکے ۔ خواہ معاہدہ کہیں اور ہوا ہو ۔ ہر گاہی دعویٰ ۔
Transitory income عارضی یا غیر یقینی آمدنی ۔
Transjordanian Noun, Adjective سابق شرق اُردن کا باشندہ جو اب اُردن میں شامل ہے ۔ دریائے اُردن کے پار کا باسی ۔ اس علاقے سے متعلق یا سابق میں شرق اُردن یا اس کے باشندوں سے متعلق ۔
Translatability Noun تَرجمہ پذیر ی ۔ تَرجمہ کرنے کی قابلیت ۔ ترجمہ کرنے کی استعداد ۔
Translatable Adverb قابلِ ترجمہ ۔ قابلِ تغیر وغیرہ۔
Translate ترجمہ کرنا ۔
Translate this sentence into urdu Phrase اس فقرے کا اردو میں ترجمہ کریں
Translated Verb تبدیل کیا ۔
Translating Noun ترجمہ کرنے کا عمل ۔
Translating relay Noun (تیلگراف) ایک آلہ جس کے ذریعے بڑے پیمانے پر بھی پیام رسانی ممکن ہے ۔
Translating roller screw
Translating station Noun ٹیلی گراف کا اسٹیشن جہاں خود کار آلہ کام کرتا ہے ۔
Translation Noun تَرجمہ ۔ تَرجمہ کرنے کا عمَل ۔ فنِ تَرجمہ ۔
Translation wave Noun سمندری لہر جس کی رو آگے کی طرف ہو ۔
Translational Adjective اِنتقالی ۔ تَرجمے کا ۔ مُستقیم حَرکَت کا ۔
Translative Adjective مجازی۔ استعارہ سے متعلق ۔
Translator مترجم ۔
Translators traitors
Translatorship Noun مترجم کا کام ۔
Translatory Adjective ترجمہ کا یا اُس سے متعلق ۔
Translatress Noun خاتون مترجم ۔