English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Transit Noun عبور کرنا۔ گزرنا ۔ نقل لانا ۔ لے جانا ۔
Transit advertising Noun سفری مشہر ، سفری اشتہار بازی عبوری محصول ۔
Transit camp Noun فوجیوں یا پناہ گزینوں کی عارضی قیام گاہ ۔ ڈیرہ ۔
Transit circke Noun عبوری دائرہ ۔
Transit circle instrument
Transit compass Noun زاویہ پیما ۔ زاویہ اُفقی کی پیمائش کا آلہ جو مسافت میں استعمال ہوتا ہے ۔
Transit duty Noun محصول عبور ۔ (کسی مال کے کسی ملک سے گزرنے کا لیا جاتا ہے)،
Transit duty Noun محصول عبور ۔ (کسی مال کے کسی ملک سے گزرنے کا لیا جاتا ہے)،
Transit entry Noun پروانہ راہداری ۔
Transit instrument Noun آلہ عبُور ۔ دُور بین نِصفُ النہار ۔ زاویہ گیر ۔ تھیوڈو لائٹ ۔
Transit ional cell Noun ایک صورت سے دوسری صورت میں تبدیل ہونے والے خلیات
Transit lounge Noun طیران گاہوں پر پروازں کے درمیان مسافروں کی انتظار گاہ ۔
Transit operation Noun عبوری عمل ۔
Transit shed Noun گودام جس میں مال دوران گزر جمع کیا جاتا ہے ۔
Transit theodolite
Transit trade Adjective عبوری تجارت ۔
Transit visa Noun عبوری ویزا جو صرف گزرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ نہ کہ کسی ملک میں ٹھہرنے کی ۔
Transition Noun نقل مکان ۔ عبور تغیر ۔بدلنا ۔
Transition element Noun عناصر کے دوری جدول میں ان دھاتی عنصر کے مربوط گروہوں میں سے کوئی جن کے متفرق اٹیم ڈی اور ایف مداروں کو جزواً پُر کر چکے ہوں اور یہ خصوصاً رنگین مرکبات بناتے ہیں ۔
Transition period Noun عہد تغیر ۔ عہد تبدل ۔
Transition stage Noun حالت تبدل ۔ نوبت تغیر ۔
Transition temperature Phrase تغّیری تپش : درجہ حرارت جس پر بار پمارفس کی ایک قسم دوسری میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔
Transition tumour Noun وہ رسولی جس کے بارے میں اندیشہ ہو کہ کاٹنے کے بعد دوبارہ نکل آئے یا بہت شدید صورت اختیار کر لے ۔
Transitional Adjective عبُوری ۔ تَغیّر پذیر ۔ عارضی ۔ تَغیّر و تَبدّل سے مُتعلّق ۔
Transitional breathing Noun برزخی تنفس
Transitional cell Noun خبیث کینسر جو عارضی طور پر بنے مخاط پر بنتا ہے
Transitional epithelium Noun عبوری بلغمی جھلی
Transitional promissional Noun تبدیلی کرنے کے قابل دانتوں کا سیٹ جس میں مزیرگرنے والےقدرتی دانتوں کی جگہ پر بھی مصنوعی دانت لگائے جانے کی صلاحیت رکھی گئی ہو
Transitional transitionary
Transitional tumor Noun متعدی رسولی