English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Transnature | Verb | (شاذ) قلب ماہیّت کرنا۔ کسی شخص یا چیز کی فطرت بدل دینا ۔ |
| Transnormal | Adjective | معمولی یا طبعی سے بڑھ کر ۔ ورائے طبعی ۔ |
| Transoceanic | Adjective | وراۓ بحری ۔ سمُندر پار ۔ سمُندر سے پَرے ۔ سمُندر سے گُزرنے والا ۔ |
| Transom | Noun | داسا ۔ سَردَل ۔ دروازے کے اُوپَر چھوٹی یا لَمبی کھِڑکی جو قلابے دار ہوتی ہے ، تا کہ آسانی کے ساتھ اُس میں روشَندان لگایا جا سکے ۔ |
| Transom bar | Noun | دروازے پر کی سردل ۔ |
| Transom knee | Noun | (جہاز سازی) ٹیڑھی لکڑی جس سے کڑی بندھی ہوتی ہے ۔ |
| Transom window | Noun | چوکھٹے دار کھڑکی جس کے پٹ میں کئی خانے یا چوکھٹے ہوں ۔ دروازے یا بڑی کھڑکی کے اوپر بنی ہوئی چھوٹی کھڑکی جو روشن دان کاکام کرتی ہے ۔ روشن دان یا ہوا دان ۔ |
| Transomed | Adjective | سَردَل دار ۔ جِس میں اُفقی کَڑی یا سلاخ لگی ہو ۔ |
| Transonic | Adjective | بالا صوتی اور زیرِ صوتی رَفتاروں کی دَرمیانی رَفتاروں سے مُتعلّق ۔ نیز اِن حدُود میں وقوع پذیر مَظاہِر سے مُتعلّق ۔ |
| Transp the refusal | Noun | نقل و حمل کے دوران ارسال کردہ سامان خراب ہو جانے کی وجہ سے مرسل الیہ یعنی ( وہ شخص جس کے نام اشیاء بھیجی جائیں ) کا مال لینے سے انکار ۔ |
| Transpacific | Adjective | بحرِ اوقیانوس سے ماورا ۔ بحرِ اوقیانوس کے آرپار ۔ اوقیانوس سے پَرے ۔ اُس کے دُوسری طرف ۔ |
| Transpadane | Adjective | دریائے پو کے پرے (عموماً شمال کی جانب) |
| Transparence | Noun | شفافی شفاف ہونا ۔ منور تصویر یا کتبہ ۔ |
| Transparency | Noun | شفافیت ۔ صاف شفاف ہونے کی صِفت ۔ صاف شفاف ہونے کی حالَت ۔ |
| Transparent | Adjective | شفاف ۔ واضع ۔ ظاہر ۔ |
| Transparent cover | Noun | ڈنٹین میں کیلشیم کی لائین یا گومڑ بننا |
| Transparent university | Adjective | وہ یونیورسٹی جس کے تحقیقی کام تک بآسانی رسائی ہو ۔ |
| Transparently | Adverb | صاف طور پَر ۔ بین طریقے سے ۔ واضح طور پَر ۔ |
| Transparentness | Noun | شفافیّت ۔ کھَرا پَن ۔ صفائی ۔ سَطحیت ۔ |
| Transpeciate | Verb | ماہیت میں تغیر پیدا کرنا۔ مسخ کرنا ۔ شکل میں تبدیلی پیدا کرنا ۔ |
| Transperitoneal | Adjective | راجع ۔ |
| Transpersonal | Adjective | غیر ذاتی ۔ غیر شخصی ۔ ماورائے ذات ۔ خصوصاً نفسیاتی معالجے میں شعور کی ماورائی حالت کی تفتیش سے متعلق ۔ ذاتی تشخص سے ماورا ۔ |
| Transpiant | Verb | مسامات سے بخارات بن کر نکلنا ۔ صادر ہونا ۔ واقع ہونا ۔ معلوم ہونا ۔ |
| Transpicuity | Noun | شفافیت ۔ آشکارا ہونا ۔ |
| Transpicuous | Adjective | شفاف ۔ روشن ۔ آشکار ۔ واضح ۔ |
| Transpierce | Verb | چھید ڈالنا ۔ سر تا سر سوراخ ہونا۔ آر پار ہو جانا ۔ |
| Transpieree | Verb | چھیدنا آر پار کرنا ۔ |
| Transpiereed | Verb | چھیدا آر پار کیا ۔ |
| Transpirable | Adjective | جو بُخار کی صورت میں خارج ہو سکے ۔ |
| Transpiration | Noun | اخراج بخارات ۔ بخارات جو پھیپھڑوں یا جلد سے خارج ہوں ۔ |