English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Transmission Noun پہنچانا ، ترسیل کرنا ، ابلاغ نشریہ ۔ ترسیل کا عمل ، ترسیلی حالت ، خبر رسائی ۔
Transmission air bubble Noun انتقال ہوا
Transmission line Noun موصل یا موصلات ۔ تاروں وغیرہ کا سلسلہ جو دور دراز تک برقی توانائی کو کم سے کم ضیاع کے ساتھ پہنچائے ۔
Transmissive Adjective ترسیلی ۔ ابلاغی ۔ پہنچانے کا عمل ۔
Transmissivity Noun انتقال پذیر ۔ سرایت پذیر ۔ قابلِ انتقال ۔
Transmit Verb ترسیل کرنا منتقل کرنا ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا یا بھیجنا جیسے ڈاک تار ریل کے ذریعے نسل در نسل منتقل کرنا ۔
Transmittable Adjective تَرسیل پذیر ۔ قابلِ ارسال ۔ قابلِ عبُور ۔ اِنتقال پذیر ۔
Transmittal Noun عملِ تَرسیل ۔ اِنتقال ۔ ایصال ۔ گُزر حرارت ۔
Transmittance Noun عملِ تَرسیل ۔ بھیجنے کا عمَل ۔ کِسی پیغام یا اِشارے کی تَرسیل ۔
Transmittancy Noun تَرسیلی اِستعداد ۔
Transmitted Verb بھیجا ۔
Transmitter Noun لاسلکی کا آلہ ۔ ترسیل ۔ منتقل کرنے والا ۔ پہنچانے والا ۔
Transmogrification Noun قَلب ماہئیت جو حیرت انگیز ہو ۔ کُلی طور پَر کایا پَلَٹ ۔
Transmogrified Verb مکمل طور پر بدلا ۔
Transmogrify Verb مکمل طور پر بدلنا ۔
Transmontane دیکھو : Tramontane
Transmundane Adjective ماورائے دُنیا کا باشندہ ۔ ماورائے جہانی ۔ دُنیا کے اُس طرف واقع ۔
Transmural Adjective کسی تھیلی عضو وغیرہ میں سے دوسرے عضو میں ۔
Transmutability Noun قلب پذیری ۔ انسانی اجسام میں سرجری کے ذریعے دل کو تبدیل کرنے کا عمل ۔ دل کے اندرونی نظام میں تبدیلی کرنے کا عمل ۔
Transmutable Adjective تَقَلَّب پذیر ۔ قَلب ماہئیت کے قابِل ۔ تَقلیب پذیر ۔
Transmutableness Noun قَلب ماہئیت کی اِستعداد ۔ تَقلیب پذیری ۔ قَلب پذیری ۔ کایا پَلٹی ۔
Transmutably Adverb قَلب ماہئیت سے ۔ تَقلیب پذیری سے ۔
Transmutation تقلیب ۔ تابکاری انحطاط کی وجہ سے ایک عنصر کا کسی دوسرے عنصر میں تبدیل ہو جا نا تقلیب کا یہ عمل نیو کلی پر ذرات کی بمباری سے بھی ممکن ہوتا ہے ۔
Transmutationist Noun (حیاتیات) تغیر خصوصاً تقلیب نوعی کا قائل ۔
Transmutative Adjective تقلّب پذیر ۔ بدلنے کے قابل ۔ تبدیل ہونے کے قابل ۔ جس کو تبدیل کیا جا سکے ۔
Transmute Verb ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔
Transmuter Noun قَلب ماہئیت کَرنے والا ۔ تَقَلَّب گَر ۔
Transmutual Adjective دوجانیہ ۔ دوطرفہ ۔ متقابل ۔ بین الاثنین ۔
Transnasal Adjective ناک میں سے ۔
Transnational Adjective قومی حدُود سے بُلَند ۔ چھوٹے چھوٹے قومی مُفادات سے بالا ۔