transmigration of the soul – Meaning and Explanation
Part of speech : Noun, Name
Urdu Meaning (اردو معنی)
(تناسخ) بار بار جنم لینا۔ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد روح اپنے کرموں (اعمال) کے مطابق بار بار جنم لیتی ہے۔ اگر اچھے کام کیے ہیں تو انسان کی جون میں اور برے کام کیے ہیں تو اپنے سے کم ذات یا جانوروں کی جون میں انسان جنم لیتا رہتا ہے۔ انسان اپنی نفسانی خواہشات کو مارنے میں کامیاب ہو جائے اور روح کو پاک صاف کرے تو وہ تناسخ یا آواگون کے چکر سے چھوٹ جاتا ہے۔ اور اسی کا نام مکتی یا نجات ہے۔
🔹 Roman Urdu
Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. integrity | 1. jawad |
| 2. hull | 2. c g s system |
| 3. emblem | 3. a bad name is worse than bad deeds |
| 4. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 4. d day force |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. a b c countries |