English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Transformable | Adjective | مُنقلَب ۔ اِنقلاب پذیر ۔ |
| Transformance | Noun | فارم ۔ شکل یا صورت میں بدلنے کا عمل ۔ |
| Transformation | Noun | تَقلّب ۔ تَبدیلی ۔ تناسخ ۔ آواگون ۔ استحالہ ۔ کایا پَلَٹ ۔ |
| Transformational | Adjective | تغیّر کے قابِل ۔ |
| Transformational grammar | Noun | تَبادلی قواعد ۔ قواعدِ زُبان ۔ صرف و نحو جِس میں تغیّرات کا اِستعمال ہو ۔ |
| Transformationally | Adverb | بدلتے ہوۓ ۔ مُتغیّر ہوتے ہوۓ ۔ |
| Transformative | Adjective | قَلبِ ماہیت کا ۔ مُنقلَب کرنے والا ۔ |
| Transformed | Verb | تبدیل کیا ۔ |
| Transformer | Phrase | مبّدل ٹرانسفارمر : ایک آلہ جس سے ایک وولیٹج کی اے سی کو دوسری وولٹیج میں تعدّد میں تبدیلی کے بغیر تبدیل کیا جاتا ہے ۔ |
| Transformer capacitor | Noun | ٹرانسفارمر چارج دان ۔ |
| Transformer oils | ٹرانسفار مر آئل ۔ خوب صاف کیا گیا لیکن کمتر چپچپاہٹ رکھنے والا تیل ۔ تکسید کے لیے زبر دست مزاحمت رکھتا ہے ۔ اسے ٹرانفسار مروں میں ٹھنڈک اور انسولیشن رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Transformism | Noun | یہ مفروضہ کہ موجودہ انواع جانداروں کی دوسری شکلوں کے تدریجی ارتقاء ہیں ۔ انواع حیات کے تدریجی ارتقاء کا اُصول ۔ |
| Transformist | Noun | تغیر نوعی یا قول نوعی کا قائل۔ |
| Transformistic | Adjective | تغیر نوعی یا تحول نوعی کا ۔ |
| Transfrontal | Adjective | پیشانی یا مغز کے اگلے حِصّے کے عبور سے متعلق ۔ |
| Transfuse | منتقل کرنا ۔ | |
| Transfuseion | Noun | انتقال ، انتقال خون ۔ |
| Transfusiable | Adjective | خُون جو اِنتقال کے قابِل ہو ۔ ایک دُوسرے میں ڈالنے کے قابِل ۔ ایک دُوسرے میں پہُنچانے کے قابِل ۔ |
| Transfusible | Adjective | (شاذ) قابلِ نقل خون ۔ |
| Transfusion | انتقال ۔ | |
| Transfusion blood sedimentation rate | Noun | نقل الدم انتقل خون |
| Transfusion hepatitis | Noun | انتقال خون کے بعد ہونے والی سوزش جگر |
| Transfusion of blood | انتقال خون ۔ | |
| Transfusive | Adjective | نقلِ خون یا انتقال رطوبت کی صفت یا رجحان کاحامل ۔ |
| Transgenic | Adjective | حیوان یا پودا جس میں کسی اور حیوان یا پودے کا تولیدی یا جینیاتی مادّہ مصنوعی طور پر داخل کیا جائے ۔ جین یافتہ ۔ |
| Transgress | حد سے بڑھنا خلاف درزی کرنا ۔ | |
| Transgressed | Verb | خشک پھلانگیں گناہ کیا ۔ |
| Transgression | گنہگار ہونا گناہ کرنا ۔ | |
| Transgressional | Adjective | انحراف یا خلاف ورزی کی نوعیت کا یا اُس سے متعلق ۔ |
| Transgressive | Verb, Adjective | عدولِ حُکمی ۔ خلاف ورزانہ ۔ خَطاکارانہ ۔ قصُورورانہ ۔ |