English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Transgressively Adverb خلاف ورزی کرتے ہوئے ۔ انحراف کرتے ہوئے ۔
Transgressor گنہگار مجرم ۔
Tranship transship
Transhuman Adjective فوق انسانی ۔ بشر کی قوت سے باہر ۔ انسانی طاقت سے باہر ۔
Transhumance Noun موسمی ہنکاوٴ ۔ ڈھور ڈنگر کا پہاڑیوں سے میدانوں کی طرف موسمی ہنکاوٴ ۔
Transhumanize Verb فوق انسانی بنانا ۔ انسانی طاقت سے باہر کرنا ۔
Transhumant Adjective موسمی ہنکاوٴ کے بارے میں ۔
Transic Noun سباتی ، ماورائی
Transience Noun ناپائیداری ۔ عارضی ہونے کی کیفیّت ۔ عارضی ہونے کی حالت ۔
Transiency Noun رواروی ۔ چل چلاو ۔ عارضی ۔ آنی وفانی ۔ ناپائیداری ۔
Transient Phrase سرسری ، ناپائدار : کسی نظام میں مختصراً ہترازیا ارتعاش جولوڈ کرنٹ یا وولیٹج کی اچانک تبدیلی سے ہوتا ہے ۔
Transient albuminuria Noun پیشاب میں عارضی البیومن
Transient child Adjective وہ بچہ جس کے والدین آئے دن نقل مکانی کرتے رہتے ہوں ۔
Transient chord Noun درمیانی میل ۔ (سُروں کا)
Transient global amnetic Noun بغیر کسی اعصابی خرابی کے وقتی طور پر خیالات کا محو ہو جانا
Transient ischemic attacks ناپائدار وقف الدم کا حملہ
Transient ischnic attack tia
Transient tour Adjective ناپائیدار عارضی وقتی آنی جانی چند روزہ ۔
Transiently Adverb عارضی طور پَر ۔ دَم بھَر کو ۔ آناً فاناً ۔
Transientness Noun ناپائیداری ۔ بے ثباتی ۔
Transiliac Noun کولہے کی ہڈی کے دو سامنے والے نشیبوں کے درمیان
Transilience Noun (شاذ) ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیل ۔ تغیر عمل ۔
Transilient Adjective ایک شے یا حالت سے دوسری شے یا حالت میں آنا ۔
Transilluminate Verb جسم کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں روشنی کا عبور کرنا۔
Transillumination Noun تنویر عبوری ۔ تشخیص مرض کے لیے کسی عضو کے اندر ایک تیز روشنی ڈالنا ۔
Transire Noun سامان لے جانے کا پروانہ ۔ اجازت نامہ جو چنگی دفتر سے مال لے جانے کے لئے ملتا ہے ۔
Transirrigation Noun کسی مرض کی تشخیص کے لیے پنکچر کرنا ۔
Transistor Noun ٹرانز سٹر ٹرانسفر ریز سٹر کا اختصار سرکٹ کمپوئٹ کی ایک ٹھوس حالت جس میں عموما تین لیڈز ہوتی ہیں جس میں وولیٹج یا کرنٹ کے بہاو کو کنٹرول کرتا ہے ۔
Transistor transistor logic
Transistorize Verb ٹرانسِسٹر بہم پہُنچانہ ۔ ٹرانسِسٹر ڈیزائن کَرنا ۔