transition element – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عناصر کے دوری جدول میں ان دھاتی عنصر کے مربوط گروہوں میں سے کوئی جن کے متفرق اٹیم ڈی اور ایف مداروں کو جزواً پُر کر چکے ہوں اور یہ خصوصاً رنگین مرکبات بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu