English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Transfercases Noun گتے کی بنی ہوئی مسلیں جن میں پرانا ریکارڈ رکھ دیا جاتا ہے ۔
Transferee Noun مُنتقِل الیہ ۔ مَلکیّت جِس کے نام مُنتقِل ہو ۔ وہ شَخص جِس کا تبادلہ ہو جاۓ ۔
Transferee banking company Noun منتقل الیہ بینکنگ کمپنی ۔
Transference انتقال ۔
Transferential Adjective اِنتقالی ۔ مُنتقل ہونے کے قابِل ۔
Transferer banking company Noun منتقل کنندہ بینکنگ کمپنی ۔
Transferin ٹرانس فیرین ۔ ایک پروٹین ۔
Transferl Noun ٹرانسفر ایک جگہ سے دوسری جگہ ڈیٹا منتقلی ۔
Transferor Noun مُنتقِل کُنِندہ ۔ جائیداد مُنتقِل کرنے والا ۔ اِنتقال کُنِندہ ۔
Transferor law Adjective قانون منتقل کنندہ جائیداد منتقل کرنے والا ۔
Transferrable rible
Transferred Verb تبادلہ کیا ۔
Transferrer Noun منتقل کرنے والا۔ ناقل ۔ آگے بھیجنے والا ۔ شفٹ کرنے والا ۔
Transferrin Noun ایک لحمیہ جو خون میں لوہا شامل کرتا ہے ۔
Transfigurate Verb ہئیّت بدل دینا۔ شکل بدل دینا ۔
Transfiguration Noun تَبدیلی صُورَت ۔ تَبدیلی شَکَل کا عمَل ۔ تبدیلی ہیئت کا عمَل ۔
Transfigure Verb ظاہری شَکل بدل دینا ۔ ظاہری ہیئت بدل دینا ۔ شَکل میں تَبدیلی پیدا کر دینا ۔ بَڑھانا چَڑھانا ۔
Transfigurement Noun شَکل کی تَبدیلی ۔ ہیئت کی تَبدیلی ۔
Transfinite Adjective وراۓ محدود ۔ محدود سے بالا ۔ محدود سے ماورا ۔
Transfinite number Noun {ریاضی} غیر محدود بُنیادی عدّد ۔ غیر محدود تَرتیبی عدّد ۔
Transfix Verb شش و پنج میں ہونا چھید ڈالنا ۔
Transfixation Noun اندر سے باہر کی طرف کاٹنا
Transfixed Verb شش و پنج میں ہوا چھید ڈالا ۔
Transfixion Noun {جَرّاحی } بَتَر داخلی ۔ آر پار چھید ۔ چھُری اندر گھونپ کر باہر کی طرف کاٹنے کا عمَل ۔ دروں تراشی ۔
Transfluent Abbreviation (شاذ) رواں ۔ جاری ۔ ساری ۔ درمیان سے جاری شدہ ۔
Transfluvial Adjective (شاذ) ندی کے دوسری طرف واقع ۔ ندی میں واقع۔
Transforam Verb کایا پلٹ دینا ، بدل دینا ۔
Transforantal Noun فورَنٹَل ہَڈّی میں سے
Transforation Noun سوراخ ۔
Transform شکل بدلنا ۔