English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Transfer fee Noun منتقل کیے جانے کی فیس خصوصاً فٹ بال کے پیشہ ور کھلاڑی کی ۔
Transfer form Noun مال حوالے کرنے کی دستاویز ۔
Transfer function Phrase ٹرانسفرفنکشن ۔
Transfer income انتقال پذیر آمدنی ۔
Transfer ink Noun چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر نقش منتقل کرنے کے لیے استعمال ہونے والی روشنائی ۔ چھاپے کی سیاہی ۔
Transfer intervivos
Transfer list Noun فٹ بال کے کھلاڑیوں کی فہرست جو کسی اور ٹیم میں شامل ہونے کے لیے مہیّا ہوں ۔
Transfer of payment انتقال ادائی ، ادائیگی ۔
Transfer of property انتقال جائیداد ۔
Transfer of securities Noun منتقلی حصص کی تمسکات ۔
Transfer of training Adjective موجود مہارت کا سیکھی جانے والی مہارت پر اثر ۔
Transfer order Noun گودام کیپر کے نام حکم نامہ جس کے ذریعہ مال گودام سے مال کسی گاہک کے نام منتقل کیا جاتا ہے ۔
Transfer paper Noun چربے کا کاغذ ۔
Transfer paper Noun چربے کا کاغذ ۔
Transfer payment Noun سَرکاری اَخراجات جو اشیا خِدمات کے حصُول کے عِلاوہ کِسی اور مَقصَد کے لیے کیے جائیں ۔
Transfer payments Adjective سرکاری اخراجات جو اشیاء خدمات یا سامان وغیرہ کے حصول کے علاوہ کسی اور مقصد کے لیے کیے جائیں ۔
Transfer printing Noun ڈیزائن چھاپنے کا ایک طریقہ ۔
Transfer rate شرح تبادلہ یا انتقال ۔
Transfer rates Adjective شرح تبادلہ یا انتقال ۔
Transfer receipt Noun منتقلی حصص کی رسید ۔
Transfer rna Noun رائبو نیو کلیائی ترشہ جو امینو یا لحمی ترشے کے سالمات کو خلومایہ سے رائبو سوم میں پہنچاتا ہے ۔ لحمیات کی تالیف میں درکار ۔
Transfer stamp Noun اسٹام منتقلی ۔
Transfer table Noun (امریکا) ریلوے کا عرضی جدول ۔
Transfer ticket Noun ٹکٹ جس کی رو سے مسافر ایک راستے سے دوسرے راستے پر سفر کر سکتا ہے ۔
Transferability Noun اہلیت منتقلی ۔ ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل ہونے کا عمل ۔
Transferable Adjective تَبدیل پذیر ۔ نقل پذیر ۔ قابلِ فروخت ۔ قابلِ اِنتقال ۔ سکارنے کے قابِل ۔ جیسے ہُنڈی ۔
Transferable vote Noun قابل منتقلی ووٹ جو دوسرے امیدوار کو منتقل کیا جا سکے ۔
Transferal Noun, Adjective مُنتقِل شُدہ چیز ۔ جیسے نَقشہ یا ڈرائینگ وغیرہ ۔ تَبدیلی کا مقام ۔ تبادلے کا ذَریعہ ۔
Transferal transferra Adjective منتقل شدہ چیز تبدیلی کا مقام یا جگہ تبادلے کا ذریعہ یا طریقہ ٹکٹ جس سے مسافر دوسری گاڑی میں سفر کرنے کا مجاز ہو ۔
Transferase Noun کیمیائی خمیر جو اَجسام نامیہ کے گروپوں کو ایک سالمے سے دُوسرے سالمے میں مُنتقِل کرنے کے لیے بطور حَملان کام کرے ۔