transformer oils – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹرانسفار مر آئل ۔ خوب صاف کیا گیا لیکن کمتر چپچپاہٹ رکھنے والا تیل ۔ تکسید کے لیے زبر دست مزاحمت رکھتا ہے ۔ اسے ٹرانفسار مروں میں ٹھنڈک اور انسولیشن رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu