English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trade debtor ۔
Trade deficit Noun تجارتی خسارہ ۔
Trade description Noun تجارتی تفصیل ۔
Trade description com Adjective تجارتی تفصیل ۔
Trade discount Noun تجارت مجرائی منہائی کٹوتی جو مصنوعات بنانے والے یا تھوک فروش زیادہ مال خریدنے والوں یا خوردہ فروشوں کے لیے مال فروخت کرتے وقت عموما مقرر کر دیتے ہیں ۔
Trade discrimination Noun تجارتی تنازعے ۔
Trade disputes مزدوروں کے تنازعات ۔
Trade dollar Noun ٹریڈ ڈالَر ۔ امریکا کا مَشرق سے تِجارتی مال کی ادائی کے لیے مُستعمِل ڈالَر جِس میں چاندی کا عنصَر مِلا ہوا ہوتا تھا ۔
Trade edition Noun عام ایڈیشن ۔ کوئی کتاب جو عام لوگوں کے پڑھنے کے لیے چھاپی جاۓ ۔
Trade employees act قانون ملازمین تجارت ، قانون اجیران تجارتی ۔
Trade expensescharges account
Trade fluctuations Noun ۔
Trade foregin غیر ملکی تجارت ۔
Trade gap Noun تجارتی خلا ۔
Trade gap econ Adjective تجارتی خلا ۔
Trade guild ہم پیشہ لوگوں کی انجمن یا برادری ۔
Trade hall Noun ٹریڈ ہال ۔ تاجروں کے جلسوں کی جگہ ۔
Trade in اِستعمال شُدہ چیز کا تبادلہ ۔ ویسی ہی کِسی چیز خریدنے کے عِوَض ۔
Trade in اِستعمال شُدہ چیز کا تبادلہ ۔ ویسی ہی کِسی چیز خریدنے کے عِوَض ۔
Trade in com Adjective استعمال شدہ چیز کا تبادلہ ویسی ہی کسی خریدنے کے عوض ۔
Trade in land ملکی تجارت ۔
Trade in value Adjective جزوی تبادلہ ۔ کوئی شخص پرانی کار اور کچھ نقد رقم دے کر نئی کار لے لیتا ہے ۔
Trade investment تجارتی سرمایہ کاری ۔
Trade investment accts Adjective تجارتی سرمایہ کاری ۔
Trade journal Noun کارو باری جریدہ ۔ کارو باری شخص ۔ کارو باری آدمی ۔
Trade last
Trade mark Noun مارکہ ٹریڈ مارک تجارتی نشان کارخانے کا نشان حکومت کی طرف سے رجسٹرڈ شدہ نشان الفاظ یا وضع جو صنعت کار تاجر یا کاروباری اپنی مصنوعات کے لیے مقررہ کرے اور دوسروں کی بنائی ہوئی اشیاء سے تمیز کرنے کے لیے ان پر اپنی مہریں اپنی چھاپ یا اپنا لیبل لگائے فعل ٹریڈ مارک کے طور پر مہر لگانا سرکاری طور پر اپنا مارکہ رجسٹر کرانا ۔
Trade mission Noun تجارتی مشن ۔
Trade name Noun تجارتی نام جس سے کوئی چیز تجارتی لحاظ سے مشہور ہو جائے نام یا نشان جس کے تحت کوئی فرم کمپنی یا کارخانہ کوئی کاروبار کرے ۔
Trade negotiations ۔