trade mark – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارکہ ٹریڈ مارک تجارتی نشان کارخانے کا نشان حکومت کی طرف سے رجسٹرڈ شدہ نشان الفاظ یا وضع جو صنعت کار تاجر یا کاروباری اپنی مصنوعات کے لیے مقررہ کرے اور دوسروں کی بنائی ہوئی اشیاء سے تمیز کرنے کے لیے ان پر اپنی مہریں اپنی چھاپ یا اپنا لیبل لگائے فعل ٹریڈ مارک کے طور پر مہر لگانا سرکاری طور پر اپنا مارکہ رجسٹر کرانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹریڈ مارک ، مارکہ ، چھاپ ، تجارتی نشان ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارکہ ۔ ٹریڈ مارک ۔ تِجارتی نِشان ۔ کارخانے کا نِشان ۔

🔹 Roman Urdu