English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tractableness Noun تربیت پذیری ۔ تاثیر پذیری ۔ اثر پذیری ۔
Tractably Adverb تربیت پذیری سے ۔ اطاعت پذیری کے ساتھ ۔
Tractarian Adjective مصنفوں یا ناشروں سے متعلق ۔
Tractarianism Noun ٹریکٹیرین کے نَظریات ۔
Tractate Noun رسالہ ۔ چھوٹی سے کتاب ۔
Tractile Adjective جو نکالا نہ جاسکے ۔ (جیسے کسی بنک سے رقم) قابلِ کشش ۔
Tractility Noun نکالے جانے کی صفت ۔
Traction Noun کسی چیز کو کسی سطح پر کھینچنا ۔ کھنچائی ۔
Traction alopecia areata Noun بالوں کو کاٹنے یا ایک ہی انداز میں نہاتے رہنے کی وجہ سے پیدا ہونے والا گنج ، چوٹی کرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والا گنج جس کی اصل وجہ بالوں کو لگنے والا کھچائو بنتا ہے
Traction aneurysm Noun نسیج انقباض ۔ شریان کا پھیلنا،عضلات کے سُکڑنے کی وجہ سے ۔
Traction aneurysmal Noun جرحی انورسما
Traction calpers Noun جبری پر کار
Traction diversion Noun عطفہ جر
Traction engine Noun جَرّی اِنجَن ۔ کھینچنے والا دخانی اِنجَن ۔ جو وزنی بوجھ کھینچتا رہتا ہے ۔
Traction fibre Noun جری ریشے ، تکلہ نما ریشے
Traction wheel Noun ریلوے انجن وغیرہ کا بڑا ۔ محرّ ک پہیا ۔
Tractional Adjective کھِنچائی کا ۔ جَرّی ۔
Tractitian Noun مقالہ نویس ۔ رسالہ نویس ۔
Tractive Adjective جرّی ۔ کھنچائی کا ۔ کھینچنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Tractive nerve Noun کھینچنے والا عصب ۔
Tractomy Noun اعصابی قناۃ کو کاٹنا
Tractor ٹھیکے دار ۔ مستاجر ۔
Tractor agr Adjective ٹریکٹر مضبوط عموما وزنی متحرک گاڑی جو بھاری ساز و سامان اور زرعی مشینری ڈھونے اور کھینچنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Tractor iron train computer and telescope do not use the name of that inevntion in your description
Tractor vapourizing oil tvo
Tractoration Noun فلزی ٹریکٹر کا استعمال ۔
Tractorize Verb ٹریکٹر استعمال کرنا ۔ ٹریکٹر سے کام کرنا ۔
Tractors plough fields much quicker than the wooden ploughs Phrase ٹریکٹر کھیتوں میں لکڑی کے ہلوں کی نسبت زیادہ تیزی سے ہل چلاتے ہیں
Tractory Adjective کھینچے جانے سے متعلق ۔ کشندہ ۔ کھینچنے والا ۔
Tractotomy Noun عصبی راستے کی جراحی ۔