English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tradesman Noun دکان دار ۔ بیوپاری ۔
Tradespeople Noun, Plural کارو باری ۔ تجارت پیشہ لوگ اور ان کے اہل خاندان ۔
Tradeswoman Noun ہُنَر وَر عورت ۔ ماہِر عورت ۔ پیشہ وَر عورت ۔
Tradily Adverb سُستی سے ۔ رُکتے ہوئے ۔ ہچکچاتے ہوئے ۔ آہستگی سے ۔ ہولے ۔ دھیمے ۔ تاخیر سے ۔
Trading Noun کاروبار ۔ تجارت کرنے کا عمل ۔
Trading account Noun تجارتی حساب ، تجارتی کھاتہ ۔
Trading area Noun تجارتی رقبہ ۔
Trading capital Noun تجارتی اصل ۔
Trading certificate Noun تجارتی لائسنص ۔
Trading concern تجارتی ادارہ ۔
Trading corporation Noun تجارتی کارپوریشن ۔
Trading down Verb سستے داموں مصنوعات فروخت کر کے زیادہ سے زیادہ فروخت کر کے معقول نفع بنانا ۔
Trading estate Noun کارخانوں کے لیے مخصوص رقبہ ۔
Trading limits Noun قیمت کا ٹھہر ﺅ ۔
Trading partnershipe کاروباری شرکت ۔
Trading post Noun تجارتی کوٹھی غیر مستقل یا کم آبادی والے علاقے میں کسی تجارتی کمپنی یا تاجر کی طرف سے لگائی گئی دکان یا خرید و فروخت کی جگہ ۔
Trading stamp Noun تجارتی ٹکٹ دکاندار کی طرف سے گاہک کو دیا جانے والا خاص مالیتی مطبوعہ ٹکٹ جس کی کچھ رقم مال کی قیمت کے طور پر کاٹی جا سکتی ہے ۔
Trading stamps Noun پرچون فروخت کو ترقی دینے کے لیے تجارتی ٹکٹ کا اجراء ۔
Trading station Noun تجارتی مقام جہاں کاروبار کی غرض سے جانا ہو ۔
Tradition روایت ۔
Tradition holy Islamic Law حدیث پاک ۔
Tradition ridden culture
Tradition well known Islamic Law حدیث مشہور ۔
Traditional روایتی ۔
Traditional commodity Noun روایتی اشیاء ۔
Traditionalism Noun رِواج پَسَندی ۔ روایت پَرَستی ۔ رسم و رِواج سے چِپکے رہنے کی حالت ۔
Traditionalist Adjective وہ شخص جو ماضی کے عقائد و اعمال پر کار بند ہو ۔
Traditionalistic Adjective روایت پرستانہ ۔
Traditionally Adverb نَقلًا ۔ رواجاً ۔ روایتاً ۔ روایت کی رُو سے ۔
Traditionary روایت پسندانہ ۔