English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tractrix tractrices
Tracts extrapyramidal Noun وہ گزرگاہیں جن میں دماغ سے ریڑھ کو جانے والے حر کی اعصاب موجود ہوتے ہیں
Tractus Noun قطعہ ، حلقہ معینہ
Tradable Adjective قابلِ تجارت ۔ خرید و فروخت کے لائق ۔
Tradaf Name ترادف ۔ ایک دوسرے کی مدد کرنا
Trade Noun تجارت بیوپار کاروبار پیشہ کوئی ذریعہ معاش یا آمدنی کا کوئی سلسلہ ۔
Trade acceptance Noun قبولی ھنڈی خریدار کے نام فروخت کنندہ کی طرف سے جاری شدہ ھنڈی جس میں خریدار مستقبل میں ادائیگی قبول کرے ۔
Trade advertising تجارتی تشہیر ۔
Trade agreement Adjective تجارتی معاہدہ ۔
Trade allowance Noun تجارتی تخفیف ۔
Trade association Noun تجارتی انجمن ۔ (تجار کے عام مفاد کی حفاظت کی خاطر)
Trade association man Adjective تجارتی انجمن ۔
Trade balance Adjective تجارتی توازن ۔
Trade barriers Noun تجارتی رکاوٹیں ۔
Trade bill Noun تجارتی ھنڈی ۔
Trade blockade Noun تجارتی ناکہ بندی ۔
Trade board Noun تجارتی جھگڑوں کو چکانے کے لیے قانون ۔ بعض صنعتوں میں قانون کے تحت قائم ادارہ ۔
Trade book Noun عام نُسخہ ۔ عام فروخت کے لیے کِتاب ۔
Trade bord of مجلس تجارت ، مجلس ، منتظمین کاروبار ۔
Trade capital Noun تجارتی اصل ۔
Trade carrying کاروبار حمل نقل ۔
Trade centre Adjective پیشہ ورانہ یا ٹیکنیکل کالج ۔
Trade coin Noun وہ سِکّہ جو بیرونی تجارت میں استعمال ہوتا ہے ۔
Trade commissioner Noun ٹریڈ کمشنر ۔
Trade council Noun ٹریڈ کونسل مقامی مزدور انجمنوں کی تشکیل دی ہوئی کونسل یا مجلس ۔
Trade counter Noun تھوک مال بیچنے کا دفتر ۔
Trade counter com Adjective تجارتی شعبہ جہاں سودے طے ہوں ۔
Trade courses Adjective دستی فنون میں تربیتی کورس ۔
Trade crisis Noun تجارتی بحران ۔
Trade cycle Adjective تجارتی دور ۔