English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trade off
Trade on Verb کِسی چیز کو ذاتی مُفاد کے لیے اِستعمال کرنا ۔
Trade on or upon Verb کسی چیز کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنا ۔
Trade plates Noun, Plural نمبر پلیٹ جو کار فروخت کرنے والے لائی سنس یافتہ گاڑیوں پر عارضی طور سے لگاتے ہیں ۔
Trade price Noun تھوک فروخت کی قیمت ۔
Trade reference Adjective تجارتی حوالہ ۔
Trade restraint on تجارت میں رکاوٹ ۔ مانع تجارت ۔
Trade restrictions com Adjective بین الاقوامی درآمد و برآمد کی تجارت پر پابندیاں سرمایہ کاری پر سرکاری پابندیاں ۔
Trade rights Noun تجارتی حقوق ۔
Trade route Noun تجارتی راستہ بری یا بحری تجارتی راستہ جس پر تجارتی قافلوں یا تجارتی جہازوں کی آمد و رفت ہو ۔
Trade sale Noun کسی مخصوص تجارت کے لیے یا اس کے ذریعے ہونے والا نیلام ۔
Trade school Noun مدرسہ یا مکتب جہاں پیشوں کی نظری تعلیم کے ساتھ عملی تعلیم بھی دی جائے ۔
Trade secret Noun تجارتی راز گھریلو نسخہ یا ترکیب جسے کسی پیشے کاروبار یا حرفت وغیرہ میں اپنے فائدے کے لیے استعمال کیا جائے اور دوسرے کو نہ بتایا جائے ۔
Trade show Noun نئی فلم کا خاص تماشا جو صرف نقادوں اور سینما کے مالکوں کو دکھانے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ نُمائشی کھیل ۔
Trade union Noun ٹریڈ یونین ۔ مَزدُور انجمن جو کِسی صنعت و حَرفَت سے مُتعلّق شعبوں کے کارکنوں کے مُتعلّق ہو ۔ انجمن پیشہ وراں ۔
Trade union contributions مزدور سبھا کا چندہ ۔
Trade unionism Noun ٹریڈ یونین یا مَزدُوروں کی انجمن قائم کرنے کا اصُول یا نَظریہ ۔
Trade unionist Noun مَزدُوروں کی انجمن قائم کرنے کا حامی ۔ مَزدُوروں کی انجمن کا رُکَن ۔
Trade usages of رواجات تجارت ۔
Trade weighted
Trade wind Noun تِجارتی ہوا ۔ بادِ مُراد ۔ اِن ہواوٴں میں سے ایک جو بحرِ اوقیانوس اور بحرُ الکاہل میں خَطِ استوا کی طرف چلتی رہتی ہے ۔
Trade winds Noun بادِ مراد اور باد مخالف ۔
Traded Verb تجارت کی ۔
Tradeful Adjective تجارتی ۔ پُر تجارت ۔
Tradeless Adjective بغیر تجارت کا۔ تجارت سے عاری ۔
Trademark Noun ٹریڈ مارک ایک لفظ مہاورہ علامت یاڈیزائن یا ان کا ایک ملاپ جو کسی مالکانہ شے کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Trader Noun تاجر یا صنعت کار بازار حصص کا دلال جو محض اپنا ذاتی کاروبار کرتا ہو کسی خاص قسم کے تجارتی مال کا جہاز ۔
Trades union congress Noun برطانوی ٹریڈ یونینوں کی نمائندہ جمعیت جس کا اجلاس ہر سال ہوتا ہے ۔
Tradescantia Noun (نباتیات) سدا بہار جھاڑیوں کی ایک امریکی نوع ۔ برگ بیدی ۔
Tradesfolk Noun پیشہ ور ، کاروباری یا تاجَر لوگ ۔