English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Towakkal | Name | توکل ۔ اعتماد ۔ |
| Towal | تولیہ ۔ | |
| Towan | Noun | ریت کے ٹیلے کا کنارہ ۔ |
| Toward | Preposition | کی سَمت ۔ طرف ۔ توقع میں یا اُمید پر ۔ قریب یا نزدیک ۔ |
| Towardliness | Noun | مُستعدی ۔ ہونہاری ۔ دوست داری ۔ ادَب ۔ آمادگی ۔ |
| Towardly | Adjective | ہونہار ۔ مُناسَب ۔ بات ماننے والا ۔ مودّب ۔ دوست دار ۔ سازگار ۔ ادَب ۔ |
| Towardness | Noun | (قدیم) استعداد ۔ تربیت پذیری ۔ |
| Towards | Prefix | جانب ، سمت ، طرف ، قریب ، برائے ، بغرض ۔ |
| Towards the end of the day he became familiar with her | Phrase | دن کے ختم ہونے تک وہ اس کا اچھی طرح سے واقف ہو گیا |
| Towboat | Noun | اسٹیم یا ڈیزل سے چلنے والی چھوٹی کشتی ۔ |
| Towed | Verb | کار کشتی کو ہک لگا کر کھینچنا ۔ |
| Towel | Noun | تولیہ ۔ کَپڑا جس سے کوئی چیز خُشک کی جاۓ ۔ مضبُوط کاغذ جس سےکوئی چیز پُونچھ لی جاۓ ۔ |
| Towel horse | — | — |
| Toweling | Noun | کَپڑا یا دُوسرا سامان جو تولیے بنانے کے لیے اِستعمال ہو ۔ |
| Towelled | Verb | تولیہ استعمال کیا۔ |
| Towelling | Noun | تولیے سے بدن پونچھنا ۔ |
| Tower | Noun | بُرج ۔ مینار ۔ ٹاور ۔ |
| Tower and town town and tower | — | — |
| Tower block | Noun | عمارت جہاں دفاتر یا فلیٹ ہوں ۔ |
| Tower clock | Noun | مینار کی گھڑی ۔ ٹاور گھڑی ، |
| Tower cress | Noun | ایک قسم کا صلیب نُما پودا ۔ |
| Tower hill | Noun | پہاڑ کے نزدیک کا مینار ۔ وہ مینار جو پہاڑ کے نزدیک بنایا گیا ہو ۔ |
| Tower man | Noun | (امریکا) ریلوے کے سگنل کا محافظ ۔ سگنل والا ۔ |
| Tower mustard | Noun | ایک قسم کا صلیب نُما پودا ۔ |
| Tower of babel | Noun, Name, Holy Biblical, Archiology, Historical | یہ سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت تھی۔ توریت کی کتاب پیدائش کے مطابق اسے شینار (موجود عراق) کے میدانی علاقہ میں تعمیر کیا گیا تھا اور پتھر کی بجائے پختہ اینٹیں لگائی گئی تھیں۔ مخروطی شکل کی یہ سات منزلہ عمارت 300 فٹ اونچی تھی۔ بعض روایات کے مطابق یہ برج یا مینار حضرت نوح کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا۔ اور اس زمانے کا بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتا تھا۔ |
| Tower of silence | Noun | ایک کھلی تعمیر جہاں پارسی لوگ اپنے مردے لے جاکر رکھتے ہیں ۔ دخمہ ۔ |
| Tower of strength | Noun | پشت پناہ ۔ حامی ۔ غم خوار ۔ |
| Tower pound | Noun | ایک پونڈ جس کا وزن ۵۴۰۰ گرین ہو ۔ |
| Tower shell | Noun | (حیوانیات) برجی صدفہ ۔ |
| Tower stamp | Noun | چاندی اور سونے کی چیزوں پر سرکاری نشان ۔ |