English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tower telescope (بصریات) میناری دور بین ۔
Tower weight Noun ۵۴۰۰ گرین وزن کا پونڈ ۔
Towered Adjective بُرج دار ۔ ٹاور والا ۔ مینار والا ۔ بُلَند و بالا ۔ ارفع ۔
Towering Adjective بہت اُونچا ۔ بہت بُلند ۔ ارفع ۔ آخری ۔ اِنتہائی ۔ بے حَد ۔
Toweringly Adverb بلندی کے طور پر ۔ شدت کے ساتھ ۔
Towery Adjective برج دار ۔ مینار دار ۔ مینار کا ۔ مینار کا سا ۔
Towhead Noun سَر کے بال جو زَردی مائل یا بھُورے رنگ کے ہوں ۔ وہ شخص جِس کے بال اِس رَنگ کے ہوں ۔ ریتی روک ۔ جزیرہ ۔
Towheaded Adjective سُنہری بالوں والا ۔ تری میں خُشکی والا حِصّہ ۔
Towhee Noun {طیوریات} ایک قِسم کی ننّھی سی پیاری چِڑیا ۔
Towing Noun رسے سے کشتی کھینچنا ۔
Towing and salvage clause Noun ٹوئنگ اور سالوج دفعہ ۔
Towing lights Noun کسی جہاز میں ایک دوسرے کے اوپر سفید روشنیاں یہ ظاہر کرنےکے لیے کہ وہ جہاز دوسرے جہاز کو کھینچ رہا ہے ۔
Towing line rope
Towing path Noun (دریا یا نہرکے کنارے) کشتی کھینچنے کی پٹڑی ۔
Towing post Noun کشتی کھینچنے کی رسّی کو باندھنے کا کھمبا یا کھونٹا ۔
Towline Noun کھینچ رسن ۔ لوہے کے تار یا رسّا جِس سے کوئی شے کھینچی جا سکے ۔
Town Noun قصبہ ، شہر ۔
Town and gown Noun کیمبرج اور اَکسفورڈ کےعام باشندے اور وہاں کی یونیورسٹی کے اراکین ۔
Town and gown row Noun طالب علموں اور شہر والوں کی لڑائی ۔
Town bull Noun وہ سانڈ جو گاﺅں کے گوالوں کے ذریعے چھوڑا جاتا تھا ۔
Town car Noun بڑی بس جِس کی اگلی نشِست شیشہ لگا کر مُسافروں کی نشِستوں سے الگ بنی ہوئی ہوتی ہے ۔
Town clerk Noun مَحرّر قَصبہ ۔ میونسپل کمیٹی کا مُنشی جِس کی تحویل میں قَصبے سے مُتعلّق جُملہ اندراجات کا رجِسٹَر ہوتا ہے ۔
Town council Noun میونسپلٹی کی منتخب مجلس نظما ۔
Town councillor Noun میونسپلٹی کی مجلس عامہ کا کارکن ۔
Town crier Noun قصبے کا ڈھنڈورچی ۔ قصبے کا مُعلّن ۔ منّاد ۔
Town cross Noun قصبہ کی وہ صلیب جو بازار میں نصب ہو ۔
Town ditch Noun (تاریخ ) شہر کی دیوار کے باہر کی خندق ۔
Town dweller Noun قصبے کا ر ہنے والا ۔
Town end towns end
Town gas Noun شلعہ دار گیس جو گھریلو اور تجارتی استعمال میں اَتی ہے ۔