English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Town hall Noun ٹاوٴن ہال ۔ قَصبے کا بڑا کمرہ جو میونسپل کمیٹی کے دفتر ، کاروباری مَرکَز اور عام جَلسہ گاہ کا کام دے ۔ دَربار ۔
Town house Noun قصبے میں بنا ہوا کسی کا گھر جو اس کی شہری رہائش گاہ کے علاوہ ہو ۔ مکان جہاں ایک ہی خاندان کے افراد رہتے ہوں ۔
Town living Noun شہری زندگی ۔(کلیسا)قصبے کا کلیسائی وقف ۔
Town made Adjective شہر کا بنا ہوا ۔قصبے کا بنا ہوا ۔
Town magor
Town major Noun (تاریخ ) قصبے کا علی انتظامی افسر ۔
Town mayor Noun ٹاون کونسل کا چیئر مین ۔ کسی قصبے کا چیئر مین ۔ کسی آبادی کا صاحبِ حیثیت ۔
Town meeting Noun اہل قَصبہ کا عام اِجلاس ۔ کِسی سَرکاری کام کے لیے قَصبے کے افراد کا اِجتماع ۔
Town mouse Noun (مجازاً ) شہری اَدمی ۔شہر میں رہنے والا ۔
Town plan Noun تشکیلِ شہر ۔شہر کا پلان ۔
Town planning Adjective ماحولیاتی اور جمالیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے شہری علاقوں کی مربوط منصوبہ بندی ۔
Town reeve Noun (تاریخ )قصبے کے تعلق داروں یا زمیداروں کا کا رندہ
Town talk Noun شہر کی گفتگو ۔موضوعِ بحث (عام لوگوں کےلئے ) ۔
Townee Noun ( آکسفورڈ ۔ کیمبرج) شہر والا جو یونیورسٹی کا رکن نہ ہو ۔
Towner Noun قصبے کا رہنے والا ۔اہلِ قصبہ ۔
Townie Noun شہر کا باسی ۔ دیہی باشندے یا یونیورسٹی کے علاقے میں رہنے والوں کے علاوہ ۔
Townish Adjective شہری قصبہ کا ۔اہل شہر کی طرح کا ۔
Townless Adjective بے شہر کا ۔بے قصبے کا ۔
Townlet Adjective چھوٹا شہر ۔چھوٹا قصبہ ۔
Townly Adjective شہری ۔ قصبے سے متعلق ۔
Towns and cities today have water systems that usually provide water enough for household use
Towns people Noun اہالیان قصبہ ۔ قصبے کے باشِندے ۔ بمُقابلہ اہلِ دیہات ۔
Towns woman Noun قصبے میں رہنے والی عورت ۔
Townscape Noun بستی کا عمومی منظر ۔ شہر کے مناظر کی تصویر ۔
Townsfolk Noun قصبے کے رہنے والے ۔ قصبے کے لوگ ۔
Township Adjective چھوٹا قصبہ یا بستی انتظامی لحاظ سے ملک کی بلدیاتی تقسیم میں وہ علاقے جنہیں مختلف بلدیاتی اختیارات حاصل ہوتے ہیں ۔
Townsman Noun قصبائی ۔ قصبے میں رہنے والا ۔ قصبے کا رہائشی ۔
Townspeople Noun, Plural شہر کے لوگ ۔ بستی کے لوگ ۔ شہری آبادی ۔ قصبے کے لوگ ۔
Townswoman Noun شہر کی عورت ۔قصبہ کی عورت ۔
Townward Adverb شہر کی سمت ۔شہر کی طرف یا جانب ۔