English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tousle خراب کرنا بکھیرنا نوچنا ۔
Tousle haired
Tousle touzle
Tousled Adjective ژولیدہ ۔ اُلجھا ہوا۔
Tousy towsy
Tout Noun بڑے اصرار اور خوشامد سے ملازمت ووٹ یا کاروبار کا خواستگار ہونا ۔
Tout court Adverb فقط ۔ بلا کم و کاست ۔ صرف ۔ بس اتنا ہی ۔
Tout de suite Adverb فوراً ۔ ابھی ۔ جلدی سے ۔
Tout ensemble Noun مجموعی تاثر ، مجموعی اثر ۔
Touted Verb ٹاوٹ بنا ا بنایا ۔
Touter Noun دلال ۔ جاسوس ۔
Tovarich Noun کامریڈ ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ سویت یونین کا باشِندہ ۔
Tovarish Noun ساتھی ۔ رفیق ۔ دوست ۔ جماعتی ۔ ہم عمر ۔
Tow Noun, Adjective السی ، کتان یا سَن کے ریشے ۔ موٹا سَن ۔ پاٹ ۔ پَٹ سَن ۔ گن ۔ رسّی ۔
Tow bar Noun کھینچنے کی سلاخ ۔ کھینچنے کا سریا یا راڈ ۔
Tow car Noun ٹو کار ۔ کھینچ گاڑی ۔ کھینچ ٹرک ۔
Tow chappatis have not been enough for me Phrase دوروٹی سے تو میری بھوک نہیں مٹی
Tow coloured
Tow headed
Tow line Noun کشتی کھینچنے والی رسّی ۔ رسّا یا موٹا تار ۔
Tow net Noun ایک مشین جس سے دریا یا سمندر کی تہ سے کیچڑ وغیرہ نکالی جاتی ہے ۔ تہ صفائی کی مشین ۔
Tow net Noun ایک مشین جس سے دریا یا سمندر کی تہ سے کیچڑ وغیرہ نکالی جاتی ہے ۔ تہ صفائی کی مشین ۔
Tow path Noun (دریا یا نہر کے کنارے) کشتی کھینچنے کا راستہ ۔
Tow rope Noun کشتی کھینچنے کی رسّی ۔
Tow row Noun شور و غل ۔ شور و غوغا ۔
Tow shipg Adjective کھینچنا رسے یا زنجیر کی مدد سے جیسے کشتی یا موٹر کار کھینچے جانے کی حالت میں ۔
Towab بہت توبہ کرنے والا توبی منظور کرنے والا ۔
Towage Noun کھینچنے کا عمل ۔ کھینچے جانے کی حالت ۔ کھینچے جانے کی مزدُوری ۔
Towage shipg Adjective کھینچنے کا عمل یا کھینچے جانے کی حالت کھینچنے کی مزدوری ۔
Towakal Name توکل ۔ اعتماد ۔