tower of babel – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Holy Biblical, Archiology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

یہ سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت تھی۔ توریت کی کتاب پیدائش کے مطابق اسے شینار (موجود عراق) کے میدانی علاقہ میں تعمیر کیا گیا تھا اور پتھر کی بجائے پختہ اینٹیں لگائی گئی تھیں۔ مخروطی شکل کی یہ سات منزلہ عمارت 300 فٹ اونچی تھی۔ بعض روایات کے مطابق یہ برج یا مینار حضرت نوح کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا۔ اور اس زمانے کا بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتا تھا۔

🔹 Roman Urdu