English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tourist ticket Noun سیاحی ٹکٹ ۔ وہ ٹکٹ جو رعایتی قیمت پر ملتا ہے ۔ (خصوصاً) طویل مدت کا واپسی ٹکٹ ۔
Tourist tour Adjective سیاح سیاحت کرنے والا جو شخص تفریحا سیر و سیاحت کرے ۔
Tourist trap Noun سیاح جال سیاحوں کو مہنگے داموں اشیائے ضرورت فروخت کرنے کا کاروبار ۔
Touristry Noun سیاحت ۔ جہاں گردی ۔
Tourists also like to see the chitral valley Phrase لوگ وادی چترال بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں
Tourists attraction Noun ایسی جگہ جسے بہت سے سیاح دیکھنے آتے ہوں ۔
Touristy Adjective سیّاحوں میں مقبول جگہ جہاں اکثر لوگ ہجوم کریں ۔
Tourmalin Noun ایک سیاہی مائل خو بصورت دھات جو بر قیت پزیر ہوتی ہے ۔
Tourmaline Noun ترمری ۔ ٹرملین ۔ یورون اور ایلومینم کا مُرکّب سِلی کیٹ ۔ معدنی مُرکّب جو سیاہ رنگ میں پایا جاتا ہے ۔
Tourmaline granite Noun (ارضیات) ترملین پتھر ۔ پتھر جس سے ترملین نکلتی ہے ۔
Tourmalinisation Noun (ارضیات) ترملین سازی ۔
Tourmefortia edgeworthii Noun کالی بوئی
Tourmefortia royleana Noun کالی بوئی
Tourmefortia subulata Noun کالی بوئی
Tourmente Noun دیکھو : Tournament
Tourn Noun (انگریزی تاریخ) وہ دورہ جو شیرف سال میں دو بار کسی شہر میں کیا کرتا تھا ۔
Tournament Noun (تاریخ) سپہ گری کی نُمائش جس میں دونوں فریق گھوڑوں پر کند ہتھیاروں سے مقابلہ کرتے تھے ۔
Tournay Noun ایک قسم کا کپڑا جس سے گدوں وغیرہ کے غلاف بنتے ہیں ۔
Tournedos Noun گائے کے گوشت کا پارچہ ۔ گائے کے گوشت کا حصّہ ۔
Tournequet Noun {جراحی} شریان بند ۔ مرقات ۔ لہو روک ۔
Tourney Verb گھوڑوں پر سوار ہو کر شمشیر بازی کرنا ۔
Tourneyer Noun سپہ گری کی نُمائش کرنے والا۔
Tourniquet Noun شَریان بَند ۔ کِسی جارِح کی خُونی رَگوں کو دَبانے کا سامان ۔ اِس سے خُون کی رَوَانی کو روکا جاتا ہے
Tournois Adjective ٹورس ۔ فرانس کے ایک شہر کا نام سے متعلق ۔
Tournure Noun خاکہ ۔ روش ۔ ہیئت ۔ شکل ۔ ساخت ۔
Tous les mois Noun نشاستہ جو ایک عقیق البحر کی گانٹھ سے نکالا جاتا ہے اور غذا کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
Tous les mois Noun نشاستہ جو ایک عقیق البحر کی گانٹھ سے نکالا جاتا ہے اور غذا کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔
Touseef Name توصیف ۔ وصف بیان کرنا ۔
Touseeq Name توثیق ۔ مضبوط ۔
Tousel Verb درہم برہم کر دینا ۔ بکھیر دینا ۔ اُلجھا دینا ۔