English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toupet Noun سر کے اگلے حصے میں لگانے کے لئے مصنو عی بالوں کا گچھا ۔
Toupet titmouse Noun ایک قسم کا کلغی دار پرندہ ۔
Touqad Name توقد ۔ روشن ۔
Touqeer Name توقیر ۔ عزت کا خیال ۔
Touqir is the tallest boy in the class Phrase توقیر کلاس میں لمبا ترین لڑکا ہے
Tour Verb سفر کرنا ۔
Tour de force Noun ہنر مندی کاکام ، مہارت کا مہارت ۔
Tour de maitre Noun فربہ افراد کے مجری البول میں کیتھی ٹر داخل کرنے کا طریقہ
Tour operator Noun بندھے ہوئے پروگرام کے مطابق سیاحت کا انتظام کرنے والا ایجنٹ ۔
Tour the force Noun مشکل کام ۔ بازی گری کی قوت ۔
Touraco Noun تراکو ۔ بڑے قد کا ، چمک دار ارغوانی چھجا نما کلغی والا افریقی پرندہ ۔
Tourbillian Noun ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں چکر کھاتی ہے ۔ ہوائی آتش بازی ۔
Tourbillion ہوائی ۔ چکر کھانے والا فضائی راکٹ ۔ گرداب ۔
Toured Verb سفر کیا ۔
Tourer Noun سفری سواری خصوصاً کار ۔ موٹر سائیکل ۔ ویگن ۔
Tourettes syndrome
Touring Noun سیاحی دورہ کرنا ۔
Touring car Noun دورہ گاڑی ۔ لِپٹواں چھت کی کھُلی موٹر کار ۔
Tourism سیاحت ۔
Tourism helps the residents of murree in increasing their profit margins Phrase مری کاروباری افراد کو ان کے کاروبار بڑھانے میں مدد کرتا ہے
Tourism tour Adjective سیر و سیاحت تفریحا سفر کرنے کی عادت یا رواج ۔
Tourist سیاح ۔
Tourist agency Noun سیاہی ایجنسی ۔
Tourist car Noun ریل گاڑی کا ڈبہ جو سیاح کے لیے مخصوص ہو ۔ ریل گاڑی کا سیاحی ڈبہ ۔
Tourist card Noun شہریت کا شناختی کارڈ جو سیاہ کو دیا جائے (ویزہ یا پاسپورٹ کی جگہ پر)۔
Tourist class Noun سیّاحی دَرجہ ۔ بحری اور ہوائی جہازوں میں ارزاں کراۓ کی نشِستیں ۔
Tourist class tour Adjective سیاسی درجہ بحری اور ہوائی جہازوں میں ارزاں کرائے کی نشستیں ۔
Tourist court Noun موٹل سرائے ۔
Tourist home Noun سیاح گھر پرائیویٹ گھر جو سیاحوں یا دیگر مسافروں کو عارضی طور جائے قیام مہیا کرے ۔
Tourist information office سیاحوں کے لئے معلومات کا دفتر ۔