English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Touchline Noun {رگبی اور سوکر کے کھیلوں میں } اطراف کی لکیروں میں سے کوئی ایک ، جو کھیل کے میدان کی حد بندی کرے ۔
Touchmark Noun نشان جو اصلی جِست کے ظروف پر لگایا جاۓ اور جس سے صانع کی نشان دہی ہو ۔
Touchous Adjective زود رنج ۔ حساس ۔ رقت انگیز ۔ تاثر انگیز ۔
Touchpaper Noun شورہ لگا ہوا کاغذ جو بارود کو اڑانے یا آتش بازی کو جلانے میں فتیلے کاکام دیتا ہے ۔
Touchstone Noun کسوٹی ۔ عیار ۔ پتھر جس پر سونے اور چاندی کو رگڑ کر پرکھا جاۓ ۔
Touchtype Verb کی بورڈ دیکھے بغیر ٹا ئپ کر نا ۔
Touchtyped Verb کی بورڈ دیکھے بغیر ٹائپ کیا ۔
Touchwood Noun قُو ۔ چوب سوختہ ۔ بھری بھری لکڑی ۔ لکڑی کا سوختہ ۔
Touchy Adjective زود رنج ۔ زود حس ۔ تُنک مِزاج ۔ تُند خُو ۔
Toufeel Name توفیل ۔ بڑھنا ۔
Tough Phrase مشکل ۔
Tough cake pitch
Tough clonic Noun طلسی قرمچہ
Tough guy Noun نہ ماننے والا آدمی ۔ پُر تشدّد تند خو آدمی ۔
Tough minded
Tough mindedly
Tough mindedness
Tough time initially or throughout its phase feels very tough but it rewards by increasing your mental and physical strengths
Toughed Verb سخت ہوا ۔
Toughen Verb کڑا کرنا ۔
Toughened Verb کڑا کیا ۔
Toughened caustic Noun (طب) ناشکنا کاوی ۔
Toughener Noun سخت ہونے والا ۔ سخت بنانے والا ۔ مضبوط کرنے والا ۔
Toughi Noun ناشائستہ ۔ بے ہودہ شخص ۔ بد اخلاق شخص ۔ مُشکل مسئلہ ۔ دُشوار حالات ۔
Toughie Noun دشوار معاملہ ۔ مسئلہ یا شخص ۔ مشکل معاملہ ۔ اُلجھا ہوا معاملہ ۔
Toughish Adjective کسی قدر سخت ۔ کسی قدر دشوار ۔ کسی قدر مشکل ۔
Toughly Adverb سختی سے ۔ مضبوطی سے ۔ اکھڑ پن ۔
Toughness Noun دُشواری ۔ سختی ۔ مُشکل ۔ کڑا پن ۔
Toung stager ناتجربہ کار ۔ مبتدی کھلاڑی ۔
Toupee Noun بال ٹوپی ۔ مصنوعی بالوں کا گچھا ۔ ادھوری وِگ جو سر کے گنجے حصے پر لگائی جاتی ہے ۔