tourniquet – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شَریان بَند ۔ کِسی جارِح کی خُونی رَگوں کو دَبانے کا سامان ۔ اِس سے خُون کی رَوَانی کو روکا جاتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک آلہ جس سے کسی عضو کی وریدوں کے خون کا دبائو معلوم کیا جا سکتا ہے اس کے ڈیزائن کو اس انداز سے تیار کیا گیا ہے کہ یہ بلیڈنگ کو کنٹرول کرسکتا ہے اور اسے کسی رگ میں سے خون کو واپس جانے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu