English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tolearn سیکھنا ، علم حاصل کرنا ۔
Toleave it at that اس معاملے کو یہیں پر چھوڑ دو ۔
Toledo Noun (جغرافیہ) طیطلہ (اسپین میں ایک شہر کا نام) عمدہ قسم کی تلوار کا پھل جو ٹولیڈو ۔ (طیطلہ) ہسپانیہ میں بنتا ہے ۔
Toledo like damascus was famous all over the world for its swords
Tolerability Noun اچھا خاصا ہونا۔ اوسط درجے کا ہونا ۔ قابلِ برداشت ہونا ۔
Tolerable گوارہ قابل برداشت ۔
Tolerableness tolerability
Tolerably Adverb قابل برداشت طور پر ۔ کسی قدر اچھا ۔ کچھ ۔ خاصا ۔ تحمل کے انداز میں ۔
Tolerance Noun تاب آواری ۔ تحمل ۔ برداشت ۔ رواداری ۔ برداشت کرنے کی استعداد یا عمل ۔
Tolerance cross Noun اپنے ہی جانداروں کے لئے برداشت کاپایا جانا
Tolerance dose Noun دوا کی وہ قابل قبول کثیر مقدار جسے استعمال کرنے سے نقصان کا اندیشہ نہ ہو
Tolerance means to bear pain of heartships with patience and to bear unwanted things
Tolerance means to bear pain or hardships with patience Phrase بردباری کا مطلب ہے دکھ یا مصائب کو صبر کے ساتھ برداشت کرنا ۔
Tolerance means to bear pain or heart ships with patience Phrase برد باری کا مطلب ہے دکھ یا مصائب کو صبر کے ساتھ برداشت کرنا
Tolerance self abuse Noun ذاتی انٹی جن کے متعلق مناعت
Tolerant Adjective روادار ۔ متحمل ۔ برداشت کرنے والا ۔ سہہ جانے والا ۔ رواداری برتنے والا ۔
Tolerantly Adverb بردباری ۔ رواداری سے ۔
Tolerate برداشت کرنا ۔
Tolerated Verb برداشت کیا ۔
Toleration نرم مزاجی رواداری ۔
Tolerative Adjective, Adverb سہنے والا ۔ برداشت کر لینے کے قابل ۔
Tolerator Noun برداشت کرنے والا ۔ بُردباد ۔ مُتحَمِّل ۔
Tolidine Noun {کیمیا } ٹولی ڈین ۔ ٹولواین کے بہت سے مشتقات میں سے کوئی مشتق، جن میں سے ایک رنگ بنانے کے کام آتا ہے ۔
Toll Verb گھنٹی کی آواز گونجنا ۔
Toll bar Noun چنگی روک ۔ زنجیر راہداری ۔
Toll booth Noun چنگی کی چوکی ۔ چنگی گھر ۔ کسٹم ہاﺅس ۔
Toll booth Noun چنگی کی چوکی ۔ چنگی گھر ۔ کسٹم ہاﺅس ۔
Toll bridge Noun گُزرانہ پُل ۔ محصُول پُل ۔
Toll call Noun (ٹیلیفون) شہر سے باہر ٹیلی فون سے بات کرنا ۔
Toll collecter Noun گُزرانہ گیر ۔ پھاٹک پر محصُول وصُول کرنے والا شَخص ۔ وصُول کار ۔