toll call – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(ٹیلیفون) شہر سے باہر ٹیلی فون سے بات کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیرونی کال ۔ ٹیلی فون پر کی جانے والی بات ۔ کسی دُور افتادہ مقام پر ٹیلی فون سے کی گئی بات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیرونی کال ٹیلیفون پر کی جانے والی بات خصوصا دور جگہ جس کے لیے ٹیلیفون سے مقامی طور پر بات کرنے کی نسبت زیادہ رقم ادا کرنے پڑے کسی دور افتادہ مقام پر ٹیلیفون سے کی گئی بات ۔

🔹 Roman Urdu