English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tolorant Adjective روادار ۔
Tolsel Noun ادارہء وصول مالیات ۔
Tolstoyan Adjective ٹالسٹائی کا یا اس سے متعلق ۔
Tolt Noun (قدیم قانون) کورٹ بیرن سے کاﺅنٹی کورٹ ۔
Toltec Adjective ٹالٹک ۔ ان امریکی انڈین سے متعلق جو آزٹک قوم سے پہلے میکسیکو میں حکمران رہے ۔
Toltecan Adjective ٹالٹک نسل کا ۔
Tolu Noun (کیمیا) بلسم ٹولو ۔ ایک رال جو جنوبی امریکا میں ایک درخت سے نکلتی ہے ۔
Tolu balsam Noun بلسم ٹولو ۔
Tolu tree Noun شجر ٹولو ۔
Toluate Noun {کیمیا} ٹولو تیزاب کا نمک یا ایسٹر / تُرشہ سدہمی ۔
Toluene ٹالوین ۔ بینزین سیریز کا ہائیڈرو کاربن ۔
Toluene toluol
Toluic Adjective ٹولو کا یا اُس سے متعلق ۔
Toluic acid Noun ٹولو کا تیزاب ۔ (c8 h8 o2)
Toluides Noun ٹولو کا ایک مرکب جس میں Amilides شامل ہوتا ہے ۔
Toluidine Noun ایک قسم کا کیمیا ۔
Toluol Noun ٹالو این جو خام قِسم کی اور تِجارتی اغراض کے لیے ہو ۔
Toluoxyl Noun ٹولوٹک ایسڈ سے نکالا ہوا ایک مادہ ۔
Tolurates Noun ٹولورک ایسڈ کا نمک ۔
Toluric acid Noun ٹولورک ایسڈ (c10,h11,no3)
Toluyl Noun کسی مرکب میں وہ جوہر یا عنصر جو تمام کیمیاوی تغیرات کے بعد باقی رہے ۔
Toluylene Noun دیکھو : Stilbene
Toluylic Toluyal کا یا اُس سے متعلق ۔
Tolyl Noun (کیمیا) ٹولو کا ایک مرکب (c7, h7)۔
Tolypeutine (حیوانیات) مسلح اونٹ ۔
Tom Noun تھامس کا مخفف بلّا ۔
Tom and jerry Noun ٹام و جیری ! ایک مشروب جو پانی یا دودھ میں رم پھینٹے ہوۓ انڈے ، شکّر اور مسالے مِلا کر تیّار کیا جاتا ہے ۔
Tom and jerry shop Noun شراب کی معمولی دکان ۔
Tom bedlam Noun پاگل ۔ بد دماغ ۔
Tom cat Adjective نر بِلیّ یا بلا ۔