English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Token of | Adjective | علامتی ۔ |
| Token passing | Noun | ٹوکن پاسنگ ۔ ایک خاص سگنل جسے ٹوکن کہتے ہیں کی مدد سے نیٹ ورک ایکسیس کنٹرول کرنے کا طریقہ ۔ |
| Token payment | Noun | بیعانہ ۔ |
| Token payment com | Adjective | علامتی ادائی بیعانہ تھوڑی سی رقم کی برائے نام ادائی یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ بڑے قرضے یا اسی قسم کی دوسری ذمہ داری اصولی طور پر تسلیم کی جاتی ہے سائی پیشگی ۔ |
| Token ring | Noun | ٹاکن رنگ ۔ چھوٹے حروف تہجی اور کی ہجے میں آئی ای ای ای تصریح برائے ٹاکن رنگ نیٹ ورکس ۔ |
| Token sheet | Noun | (طباعت) ہر ٹوکن کی آخری شیٹ ۔ |
| Token strike | Noun | علامتی ہڑتال ۔ |
| Token vote | Noun | پارلیمنت کی طرف سے مطالبہ زر کی علامتی منظوری جس کی متوقع رقم کو حتمی قرار نہیں دیا جاتا ۔ |
| Tokened | Adjective | علامت رمزی والا ۔ نشان دیا ہوا ۔ |
| Tokenhouse yard | Noun | اراضی کی نیلام گاہ ۔ |
| Tokenism | Noun | تھوڑی بہت رعایت یا لقمہ دے کر چُپکا کرنے کی پالسی ۔ محض علامتی کوشش ۔ |
| Tokenless | Adjective | بے علامت ۔ بلانشانی ۔ |
| Tokiyo | Noun | ٹوکیو ، جاپان کا دارلحکومت ہے ۔ جاپان کا ملک براعظم ایشیا کے مشرق میں ہے ۔ لہٰذا جاپان کو چڑھتے سورج کی زمین کہا جاتا ہے ۔ پچھلی پون صدی می جاپان نے صنعتی لحاظ سے زبردست ترقی کی ہے ۔ یہی ترقی ٹوکیو کے پھیلاﺅ کا سبب بنی ۔ٹوکیو ایک قدیم تاریخی شہر ہے ۔ اس کی موجودہ اہمیت گزشتہ صدی سے قائم ہونے والی صنعتوں کی بدولت ہے ۔ |
| Toko | دیکھو : Toco | |
| Tokodynamograph | Noun | رحم کی جنین کو باہر نکالنے کی قوت کا گراف |
| Tokodynamometer | Noun | رحم کی جنین کو باہر دھکیلنے کی قوت ماپنے کا آلہ |
| Tokology | Noun | (طب) فن قبالت ۔ دائی گیری ۔ |
| Tol der rol | Noun | ٹیپ کی آواز ۔ |
| Tol lol | Adjective | (عام) قابلِ برداشت ۔ قابلِ گُزر ۔ قابلِ عبور ۔ متوسط ۔ |
| Tola | Noun | (ہندوستان میں) تولا ۔ ۱۸۰ گرین وزن کے برابر۔ اس وزن کا سِکّہ ۔ |
| Tolani | Name | طولانی : لمبا ۔ دراز ۔ |
| Tolazamide | Noun | ایک نوع کی سلفونائیلوریس ۔ |
| Tolazoline | Noun | گردش خون کی خرابیوں میں استعمال کی جانے والی ایک دوا ۔ |
| Tolbooth toll booth | — | — |
| Tolbutamide | Noun | ذیابیطس کی ذہنی دوا ۔ |
| Tolbutamide test | Noun | اِس میں خُون کو ٹیسٹ کیا جاتا ہے |
| Told | Verb | بتایا ۔ |
| Told him roundly | Adjective | صاف صاف کہہ دیا ۔ سختی سے کہہ دیا ۔ |
| Tole | Noun | دھات کا ایک قسم کا بنا ہوا ظرف ۔ ٹین کا جس پر سنہری روغن کیا ہو ۔ |
| Tole box | Noun | سامان کا چھوٹا بکس وغیرہ ۔ |